برازیلیا: (ویب ڈیسک) گھر سے باہر جاتے ہوئے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے برازیل کے ایک جوڑے نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 66 سالہ ٹریکو اور ان کی 65 سالہ اہلیہ الیشیا گالڈینو جب بھی ریو ڈی جنیرو میں چہل قدمی کے لیے نکلتے ہیں تو خلابازوں کا سوٹ پہن کر نکلتے ہیں۔
شہری اکثر ٹریکو اور الیشیا کے ساتھ سیلفیاں لینے کے خواہش مند ہوتے ہیں اور یہ جوڑا بھی اس سے پیچھے نہیں ہٹتا۔ وزارت صحت کے مطابق برازیل میں اب تک اس وبا سے 70 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ تاہم اگرچہ یومیہ ہلاکتوں کی تعداد مستحکم ہوتی دکھائی دیتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے زیادہ طاقتور وائرس کے حملے کا خطرہ، تحقیقنئی قسم کا کرونا وائرس پہلے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیق مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے مزید 69 افراد کا انتقالپاکستان میں کورونا سے مزید 69 افراد کا انتقال تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان کا کورونا ویکسین سے متعلق بڑا معاہدہپاکستان کا کورونا ویکسین سے متعلق بڑا معاہدہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
امریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا ڈاکٹر فاﺅسیامریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، ڈاکٹر فاﺅسی US AnthonyFauci CoronavirusPandemic SpreadRapidly LockDown InfectiousDisease Deadlyvirus StateDept
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کا شکار جاری، کیسزکی تعداد1 کروڑ34لاکھ57ہزار سے بڑھ گئی CoronavirusPandemic DeadlyVirus Worldwide COVID19 Deaths Infected NewYork Tehran London India USA Brazil WHO UN
مزید پڑھ »