استنبول کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ میں آج جمعے کی نماز ادا کی جائے گی۔ گورنر نے نمازیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ساتھ 'چہرے کے ماسک، جائے نماز، صبر اور سمجھ ساتھ لے کر آئیں۔' مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر:
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 52 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث چھ لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک امریکہ ہے جہاں کم از کم 39 لاکھ افراد اس مرض سے متاثر ہیں جبکہ وہاں اب تک ایک لاکھ 42 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک سپین میں کئی ہفتوں تک وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد گذشتہ دو ہفتوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں 160 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کورونا وائرس نہ ہونے کے باوجود فیس ماسک نہ پہننے پر سزاکورونا وائرس : شمالی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے پر تین ماہ کی سزا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
نشترہسپتال ملتان میں کورونا کے حوالے سے اچھی خبر24 گھنٹوں میں وباسے کوئی موت نہیں ہوئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)نشترہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے وار کم
مزید پڑھ »
احتیاطی تدابیر کے مثبت اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں کمیملک میں کورونا وائرس کے وار بتدریج تھمنے لگے،24 گھنٹوں میں کوروناکے32 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 5709 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 2لاکھ 69 ہزار سے زائد تک جا پہنچی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئےامریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 76 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے US CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected StateDept
مزید پڑھ »
چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 54 مریض دم توڑ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
میکسیکو میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئیمیکسیکو میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی Mexico Coronavirus COVID19Mexico Deaths DeadlyVirus Infected CoronaCrisis WHO UN realDonaldTrump
مزید پڑھ »