واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف کورونا وائرس کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب ریمیڈیسیور سمیت مختلف ادویات بھی سامنے آرہی ہیں جنہیں کورونا سے نبرد آزما
امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے مطابق انھوں نے دوا ریمڈیسیور کی دنیا بھر میں تقریباً تمام خوراکیں خرید لی ہیں۔اس دوا کو امریکی حکام کی جانب سے پہلی تصدیق شدہ دوا قرار دیا گیا تھا جس کے ذریعے کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کیا جا سکتا ہے
یہ دوا کمپنی جیلیئڈ سائنسز کی جانب سے تیار کی جاتی ہےاور اس سے وائرس سے بیمار افراد کو جلد صحتیاب ہونے میں مدد ملتی ہے۔محکمہ صحت اور انسانی سروسز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹرمپ نے جیلیئڈ کے ساتھ ایک ’بہترین‘ معاہدہ کیا جس کے تحت دوا کی پانچ لاکھ خوراکیں خریدی گئی ہیں جو جیلیئڈ کی جولائی میں پیداوار کا 100 فیصد ہے جبکہ جبکہ اگست اور ستمبر میں 90 فیصد ہے۔ خیال رہے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث پانچ لاکھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 209,337ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 213,470ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وجہ سے پولیو مہمات رک گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وجہ سے پولیو مہمات رک گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »