انگلینڈ: اموات میں 778 کا اضافہ تفصیلات:
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 25 لاکھ کے قریب ہے جبکہ ایک لاکھ 70 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔
اس وقت کووڈ 19 سے امریکہ اور یورپ سب سے زیادہ متاثرہ ہیں۔ یورپ میں ایک لاکھ سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں جبکہ امریکہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد سات لاکھ 88 ہزار سے زیادہ ہے۔ جی 20 ممالک کے گروپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا نے صحت کے عالمی نظام میں ’کمزوریوں‘ کو بے نقاب کر دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »
میو ہسپتال میں کو رونا وائرس کے مریض کی خودکشی کرنے کی کوشش لیکن کس طرح ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے میو ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریض نے ڈپریشن میں آ کر خود کشی کی کوشش کی تاہم اسے ڈاکٹروں نے ناکام بنا دیا اور اب ایک
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: تیل کی قیمتوں میں 21 سال میں سب سے بڑی کمی، انڈیا کے مسلمانوں کو رمضان میں گھروں میں رہنے کی ہدایت - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سنہ 1999 کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی ہیں جبکہ انڈیا کے مسلمانوں کو رمضان میں اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
علماء کی لاک ڈاؤن بارے وزیراعظم کے موقف کی تائید، مکمل تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد: (دنیا نیوز) علمائے کرام کے وفد نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہوئے انھیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
خنزیر کے گوشت کی فیکٹری: امریکہ میں کورونا کی وبا کا مرکز کیسے بنی؟امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اتنی بڑی تعداد ساؤتھ ڈکوٹا کے ایک چھوٹے سے کونے سے کیسے سامنے آئی؟ اس میں ایک پورک (خنزیر) پراسیسنگ فیکٹری کا کیا ہاتھ ہے؟ کہانی شروع ہوتی ہے ایک لڑکی کے اپنے جعلی فیس بک اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونے سے۔
مزید پڑھ »