کورونا وائرس میں کس طرح خود کو صحت مند رکھاجائے، ندا یاسرکے مشورے - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس میں کس طرح خود کو صحت مند رکھاجائے، ندا یاسرکے مشورے - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ندا نے بتایا کہ وہ اپنا قرنطینہ کا وقت ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘دیکھ کر گزار رہی ہیں

مارننگ شو کی میزبان ندا اور ان کے شوہر یاسر نواز نےانسٹاگرام پر لائیوسیشن کے دوران چند تجاویز اور دیسی ٹوٹکے شیئر کیے ہیں جنہیں استعمال کرکے کورونا وائرس ہونے کی صورت میں خود کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔

ندا یاسر ، یاسر نواز اور ان کی بیٹی تینوں ہی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور گزشتہ 13 دنوں سے اپنے گھر میں خوداختیار کردہ تنہائی یعنی قرنطینہ میں وقت گزار رہے ہیں۔ لیکن اس دوران ندا اور یاسر لوگوں سے دور نہیں ہیں بلکہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی صحت اور سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ رکھ رہے ہیں۔ ندا اور یاسر نے دو روز قبل قرنطینہ کے دوران اپنی شادی کی 18 ویں سالگرہ منائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی یاد گار شادی کی سالگرہ ہے۔اسی دن دونوں نے انسٹاگرام پر لائیو سیشن کے دوران اپنے پرستاروں کو نہ صرف اپنی سرگرمیوں سے آگا ہ کیا بلکہ کورونا وائرس ہونے کی صورت میں خود کو صحت مند رکھنے کی ٹپس بھی بتائیں۔

ندا اور یاسر نے بتایا کہ انہوں نے قرنطینہ کے دوران ایئر کنڈیشن کا استعمال کم کردیا ہے ۔ وہ دونوں اپنی صحت کی بہتری کے لیے کلونجی، وٹامن سی کی گولیاں کھارہے ہیں ہیں، زنک لے رہے ہیں، ہربل چائے، دارچینی، ادرک کی چائے اور لیموں پانی پی رہے ہیں اور جتنے بھی دیسی ٹوٹکے ہیں ہم نے وہ سب استعمال کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلاصوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور کی گنجان آبادیوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض سب سے زیادہ: رپورٹلاہور کی گنجان آبادیوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض سب سے زیادہ: رپورٹلاہور: (روزنامہ دنیا) سمن آباد 40، کینٹ زون کے 36 علاقوں میں شرح 14.7 فیصد، گنج بخش ٹاؤن 32، اقبال ٹاؤن 26، شالیمار ٹاؤن 24، گلبرگ 20، راوی ٹاؤن 17 اور عزیز بھٹی ٹاؤن کی 15 آبادیاں متاثر ہیں۔
مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلاصوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقامات سیل، اسرائیلی سکولوں میں 7000 بچے، اساتذہ قرنطینہ میں - BBC Urduکورونا وائرس: اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقامات سیل، اسرائیلی سکولوں میں 7000 بچے، اساتذہ قرنطینہ میں - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:02:59