چارج شیٹ کے مطابق تمام غیر ملکی تبلیغی شرکا پر ویزا قوانین کی خلاف ورزی، کورونا وائرس وبائی مرض کے عدم پھیلاؤ کے لیے جاری کردہ ہدایات اور وبائی امراض ایکٹ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کی دفعہ 144 کی خلاف وزری پر مقدمہ درج کیا گیا۔ DawnNews India
بھارت میں دہلی پولیس نے نظام الدین مرکز میں مذہبی اجتماعات میں شرکت کے لیے آئے 34 ممالک کے 376 غیرملکی تبلیغی ارکان کے خلاف کورونا پھیلانے، ویزا شرائط کی خلاف ورزی اور مشنری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں مجموعی طور پر 35 چارج شیٹ داخل کردیں۔کے مطابق نئی دہلی پولیس نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران 26 تاریخ کو 20 ممالک کے 82 غیر ملکیوں تبلیغی شرکا کے خلاف 20 چارج شیٹس عدالت میں پیش کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 14 ممالک کے 294 غیر ملکی تبلیغی شرکا کے خلاف 15 چارج شیٹ دائر کی...
بعدازاں گزشتہ روز جن 82 غیر ملکی تبلیغی شرکا پر الزامات عائد کیے گئے ان کا تعلق افغانستان، برازیل، چین، امریکا، آسٹریلیا، قازقستان، مراکش، برطانیہ، یوکرائن، مصر، روس، اردن، فرانس، تیونس، بیلجیم، الجیریا، سعودی عرب، فجی، اور فلپائن سے ہے۔نئی دہلی پولیس نے کہا کہ 723 غیر ملکیوں کے پاسپورٹ اور نیپال سے تعلق رکھنے والے 23 شہریوں کے شناختی کارڈ قبضے کر لیے گئے۔اس رپورٹ میں کہا گیا نظام الدین کے اسٹیشن ہاؤس افسر کی شکایت پر تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا سعد کاندھلوی اور 6 دیگر افراد کے خلاف 31 مارچ کو...
رپورٹ میں بتایا گیا کہ تبلیغی جماعت کے لیے دنیا بھر سے آنے والے لوگ نئی دہلی کے ناظم الدین کے علاقے میں واقع عالمی تبلیغی مرکز میں 13 مارچ سے جمع ہونا شروع ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا ٹریکنگ کیلئے دہشتگردوں کا پتہ لگانے والی ٹیکنالوجی کا استعمال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: لاطینی امریکہ وائرس کا نیا گڑھ، کراچی میں جمعرات سے اینٹی باڈی ٹیسٹ کا آغاز، نیوزی لینڈ کا آخری کورونا مریض ہسپتال سے فارغ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کے ہسپتالوں میں اب کورونا کا کوئی مریض نہیں بچا۔
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث سمندری آلودگی بڑھنے کا خدشہکورونا کے باعث سمندری آلودگی بڑھنے کا خدشہ Read News France MarinePollution WaterPollution CoronaVirus LockDown Increased Gloves SurgicalMasks Found Sea
مزید پڑھ »