کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ولنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک

ڈاو¿ن کے دوران اٹھائے گئے اقدمات کی خلاف ورزی کرنے پرخود کو 'احمق' قرار دیا اور پھر گزشتہ ہفتے انہوں نے ایک مقبول ہیلتھ اہلکار پر بارڈ پر کی جانے والی غلطیوں کا ذمہ دارقرار دیا تھا جس پر لوگوں کی جانب سے انتہائی غصے کا اظہار کیا گیا۔

استعفے کا اعلان کرتے ہوئے ڈیوڈ کلارک نے کہا کہ انہوں نے اپنی ذمہ داری نبھانے کے لیے پوری توانائی خرچ کی۔"مجھ پر یہ بہت واضح ہو گیا ہے کہ مسلسل اس ذمہ داری پر رہنا مجھے حکومت کے کووڈ 19کےخلاف مجموعی اقدامات سے دور کر رہا ہے"۔کلارک کا کہنا ہے کہ وہ ایک نچلے درجے کے قانون کی دان کی حیثیت سے بدستور پارلیمنٹ کا حصہ رہیں۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کو اپنے ملک سے کورونا وائرس ختم کرنے کی وجہ سے دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے تاہم وزیرصحت اپنے بیانات کی وجہ مسلسل تنقید کی زد میں...

وزیرصحت نے گزشتہ ہفتے گفتگو کرتے ہوئے ملک کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ایشلے بلوم فیلڈ پر وطن واپس آنے والے بعض لوگوں کوٹیسٹ کے بغیر قرنطینہ سے نکلنے کی اجازت دینے کا الزام عائد کیا تھا۔ ایشلے بلوم فیلڈ اس وقت ان کے ساتھ ہی موجود تھے اور اس الزام نے انہیں حیرت زدہ کر دیا تھا۔اس واقعے کے بعد وزیرصحت پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی اور ان پر دباو¿ بھی مزید بڑھ گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔ COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients DeadlyVirus Deaths Infected WorldWide WHO realDonaldTrump PMOIndia EmmanuelMacron UN
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ بتادیاعالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ بتادیاجنیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے کہا کورونا کے 60 فیصد کیس گزشتہ چند ہفتوں میں رپورٹ ہوئے، اس وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ جامع حکمت عملی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندیکورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندیکورونا وائرس کے پیش نظرملکی ائرپورٹس پر مسافروں کے پروٹوکول پر پابندی Coronavirus COVID19Pakistan Airports PassengersProtocol Banned pid_gov Official_PIA official_pcaa CAAPakistan GSKhan_Official MoIB_Official zfrmrza
مزید پڑھ »

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی''کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
مزید پڑھ »

کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی، کیا پاکستان میں وبا کا عروج گزر چکا ہے؟کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی، کیا پاکستان میں وبا کا عروج گزر چکا ہے؟گذشتہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں متواتر اضافے کے بعد حالیہ دنوں میں مصدقہ متاثرین کی تعداد میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 01:33:24