ووہان میں پاکستانی جوڑے کے گھر صحت مند بچی کی پیدائش لائیو پیج: CoronavirusOutbreak Wuhan Pakistani coronavirus China
پاکستان میں سندھ، پنجاب، بلوچستان، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی کل تعداد 1866 تک پہنچ گئی ہے۔
پنجاب کے متاثرین میں 291 ایران سے آنے والے زائرین ہیں جن میں سے 207 ڈیرہ غازی خان، 80 ملتان اور پانچ فیصل آباد قرنطینہ میں ہیں۔ رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کے شرکا میں سے بھی 27 کو وہاں بنائے گئے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ فیصل آباد میں نو، ڈیرہ غازی خان اور حافظ آباد میں پانچ، پانچ، منڈی بہاؤالدین میں چار، رحیم یار خان اور میانوالی میں تین، تین، ملتان، رحیم یار خان، وہاڑی اور سرگودھا میں دو، دو جبکہ نارووال، خوشاب، قصور، اٹک، بہاولنگر اور بہاولپور میں ایک ایک مریض سامنے آیا ہے۔صوبہ سندھ کے محکمۂ صحت کے حکام کے مطابق منگل کو حیدرآباد میں تبلیغی جماعت کے مزید 14 ارکان سمیت صوبے میں کورونا وائرس کے 65 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد متاثرین کی تعداد 625 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 41 علاج کے بعد صحت یاب ہو چکے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
مزید پڑھ »
پاکستان میں 24 گھنٹے میں آنے والے کورونا کیسز کی تعداد پچھلے 24 گھنٹوں سے کم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے کورونا کے کیسز کی
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »