کورونا وائرس کو شکست دینے والے پہلے نوجوان یحییٰ جعفری نے اپنا پلازمہ عطیہ کردیا First Pakistani YoungMan Donates Plasma Coronavirus StayAtHomeAndStaySafe CoronaVirusPakistan PakistanFightCoronavirus pid_gov Pakistan
پلازمہ دوسرے مریضوں کیلئے عطیہ کردیا۔ یحییٰ جعفری کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانی مل کر کورونا کو ضرور شکست دیں گے۔عمیر ثناء فاؤنڈیشن میں ڈاکٹر ثاقب انصاری نے یحیٰی جعفری اور ان کے والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ثاقب انصاری نے کہا کہ یحیٰی جعفری نے
پلازمہ عطیہ کیا جو کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کی زندگی بچانے کے کام آئے گا۔ پلازمہ کی زندگی چھ مہینے ہے۔ حکومت اجازت دے گی تو پھر ہم ٹرانسفیوژن شروع کریں گے۔انہوں نے کہا کہ دو ماہ میں دوبارہ پلازمہ دیا جاسکتا ہے۔ کورونا کے 90 فیصد مریضوں کو پلازمہ نہیں لگایا جاتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: روس میں جعلی خبریں پھیلانے والوں کو 5 سال کی سزا کا اعلانماسکو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث جہاں ہلاکتیں ہو رہی ہیں وہی پر سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹس فارم پر جعلی خبروں کے ذریعے خوف کو پھیلایا جا رہا ہے تاہم روس کی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جھوٹی معلومات پھیلانے والوں کو 5 سال کی سزا دی جائے گی جبکہ قرنطینہ میں نہ رہنے والے افراد پر 3800 امریکی ڈالر (تقریباً سوا چار لاکھ روپے) کا جرمانہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: گھروں پر کام کرنیوالوں کو ہر گھنٹے بعد سیلفی بھیجنے کی ہدایتنئی دہلی: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث کاروبار بند ہو چکے ہیں تو دوسری طرف مختلف ممالک میں کمپنیوں نے اپنے سٹاف کو گھروں میں کام کی اجازت دی ہے تاہم بھارت سے ایک حیران کن خبر آئی ہے جہاں پر بھارتی ریاستی حکومت نے گھر بیٹھ کر کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو ہر گھنٹے بعد سیلفی بھیجنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
’کورونا وائرس بھی پیار کرنے والوں کو دور نہ کر سکا‘برلن: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں، اس مہلک وباء کے باعث دنیا بھر میں ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، جبکہ اس بیماری کے باعث دنیا بھر میں سماجی رابطوں میں کمی کی ہدایات بھی دی جا رہی ہیں۔ تاہم ایک خبر نے سب کو حیران کر دیا ہے، پیار اور عشق کرنے والے دو ایسے دوست بھی ہیں جو اب بھی اس وائرس کو اپنی محبت کی راہ میں حائل نہیں ہونے دے رہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس،لیسکو نے صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لیسکو نے کورونا وائرس کی وجہ سے شہر میں لاک ڈاؤن تک نادہندہ گھریلو صارفین کے کنکشن منقطع کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، امریکہ کا 3500 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس
مزید پڑھ »
ہم خود کو اس وبائی مرض کورونا وائرس سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟دنیا بھر میں انتہائی تیز رفتاری سے پھیلنے والے نوول کورونا وائرس نے ساری دنیا کو ہراساں کیا ہوا ہے۔ اور جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ چھوت چھات کی بیماری ہے اور آسانی سے
مزید پڑھ »