کورونا سامان کیلیے دنیا سے آرڈر ملنے لگے، برآمدات بحالی کا امکان -
وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران حفاظتی ساز وسامان کی طلب کی وجہ سے ملکی برآمدات میں بحالی کا امکان ہے.
امریکی جریدے بلومبرگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ انفرادی حفاظتی سامان،ماسک اور دیگر حفاظتی آلات اب ایک نئی مارکیٹ بن گئی ہے،اس کے علاوہ پاکستانی برآمدات کا نصف حصہ ٹیکسٹائل سیکٹر پرمشتمل ہے،اس کیلیے بھی آرڈر موصول ہونے لگے ہیں۔ مشیر تجارت نے کہا کہ گزشتہ سات ماہ کے دوران پاکستانی برآمدات میں واضح کمی آئی ہے،تاہم اب کورونا کے حفاظتی اشیا سازی میں پاکستان نے خاصی پیش رفت کی ہے ،اور امید ہے رواں سال گزشتہ سال سے بہتر ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی پالیسی کوعالمی پذیرائی مل رہی ہے، عاصم باجوہ - ایکسپریس اردوقوم نے ثابت کیا کہ وہ مہلک وباکوشکست دینے کے لئے پُر عزم ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا ٹوئٹ
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 12393533، اموات 557494دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 23 لاکھ 93 ہزار 533 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 57 ہزار 494 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا رپورٹکورونا نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا اور دنیا بھر میں 3 اعشاریہ 8 ٹریلین ڈالرز کا معاشی خسارا رپورٹ ہوا۔ یونیورسٹی آف سڈنی کے مطابق عالمی وبا کورونا
مزید پڑھ »
دنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری مریضوں کی تعداد ایک کروڑ26 لاکھ سے تجاوزدنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعداد ایک کروڑ26 لاکھ سے تجاوز CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 12631067، اموات 562889دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 26 لاکھ 31 ہزار 67 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 62 ہزار 889 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
ضروری اشیاء کیلئے 21لاکھ پاکستانیوں نے گھریلو سامان بیچا، سروےگیلپ نے پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال کے معیشت اور عام آدمی پر پڑنے والے اثرات سے متعلق سروے کیا، جس کے مطابق ملک کے 21 لاکھ لوگوں نے اپنی ضروریات زندگی کیلئے گھر کا سامان بیچ دیا مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »