کورونا وائرس کیخلاف جنگ قوم کےاجتماعی عزم و ہمت کے ذریعےہی جیتی جا سکتی ہے.وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کیخلاف جنگ قوم کےاجتماعی عزم و ہمت کے ذریعےہی جیتی جا سکتی ہے.وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کیخلاف جنگ قوم کےاجتماعی عزم و ہمت کے ذریعےہی جیتی جا سکتی ہے،وزیراعظم CoronaVirusFight CoronaInPakistan COVID19Pandemic ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official

میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کورونا وائرس کی وبا کے منفی اثرات کا مقابلہ کررہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے جن ممالک میں اموات کی تعداد زیادہ ہے وہ بھی لاک ڈائون کے معاشی اثرات پر بحث کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر جگہ اب معاشی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لئے لاک ڈائون میں نرمی کرنے کے بارے میں باتیں ہورہی ہیں۔عمران خان نے کہا کہ کسی بھی ملک میں لاک ڈائون غیر معینہ مدت کیلئے جاری نہیں رہ سکتا کیونکہ کوئی نہیں جانتا کورونا کی وبا کب ختم ہوگی۔عمران خان نے کہا کہ...

چیلنج کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے سب سے پہلے سیمنٹ کے شعبے اور پھر تعمیراتی صنعت کو کھول کر بتدریج لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ جو صنعتیں کھولی جارہی ہیں انہیں حکومت کی جانب سے دیئے گئے ضابطہ کار پر عمل کرنا ہوگا۔عمران خان نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب سے ٹائیگر فورس پر غیر ضروری تنقید کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا ٹائیگر فورس رضا کاروں پر مشتمل ہے اور کسی معاوضے اور سیاسی وابستگی کے بغیر کام کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے اور پولیس کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہرکورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

عوام کے تعاون سے کورونا کے خلاف جنگ جیتیں گے: وزیراعلیٰ پنجابعوام کے تعاون سے کورونا کے خلاف جنگ جیتیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا مرکزامریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا مرکزخنزیر کے گوشت کی پراسیسنگ فیکٹری میں انفیکشن جنگل کی آگ کی طرح کیسے پھیلا اور کمپنی نے عملے کے تحفظ کے لیے کیا کیا؟ آئیے آپ کو اس سب کے بارے میں بتاتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 15:18:14