کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

کوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کے زیر صدارت طبی ماہرین اور ڈاکٹرز کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

اجلاس میں محکمہ صحت نے عوامی مشکلات کے مدنظر ہسپتالوں میں محدود سطح پر او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ کیا۔ شعبہ حادثات میں ہر شعبے کے سٹوڈنٹس اور آن کال پروفیسر مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکٹیو سرجری اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کے وارڈ میں داخلے پر بدستور پابندی برقرار رہے گی۔ جون کے ابتدائی چار ہفتے صورتحال کا جائزہ لے کر او پی ڈیز کو معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk Newsکورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوسندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 59 ہزار 151 ہو گئی ہے جبکہ 1225 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ
مزید پڑھ »

پشاور،کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئےپشاور،کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کے سینئررپورٹر فخرالدین سید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 15:08:48