کورونا وائرس: جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے کہا ہے کہ یہ یورپی یونین کا سب سے بڑا امتحان ہے - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے کہا ہے کہ یہ یورپی یونین کا سب سے بڑا امتحان ہے - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے کہا ہے کہ یہ یورپی یونین کا سب سے بڑا امتحان ہے تفصیل پڑھیے: Covid19Pandemic Germany

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس کی تشخیص کے دس روز بعد ٹیسٹ کے لیے ہسپتال داخل کیا گیا ہے۔

انڈیا کے وزیر اعطم نریندر مودی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کی جانے والی درخواست کے بعد دوا ہائڈروکسی کلوروکوین امریکہ برآمد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ہے۔ امریکہ کے صدر نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اس دوا کو ’گیم چینجر‘ قرار دیا ہے۔ ہائڈروکسی کلوروکوئن ملیریا مخالف دوا ہے تاہم کورونا وائرس کے خلاف اس کی افادیت کے بارے ابھی کوئی ٹھوس تحقیق سامنے نہیں آئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقپائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 21:21:32