مزید پڑھئے:
واشنگٹن ڈی سی:
واضح رہے کہ ٹرمپ گزشتہ چند ماہ کے دوران کئی بار یہ دھمکی دے چکے ہیں کہ امریکا عالمی ادارہ صحت سے علیحدہ ہوجائے گا، تاہم کل انہوں نے اس فیصلے کا حتمی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کو دی جانے والی امریکی فنڈنگ روکنے پر جو رقم بچے گی وہ صحت سے متعلق دوسرے اور زیادہ اہم امور پر خرچ کی جائے گی۔ امریکا میں طبی ماہرین کی تمام تنظیموں نے ٹرمپ کے اس اعلان پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج شروع کردیا ہے۔ علاوہ ازیں، بعض تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کی صورت میں امریکا ان مشترکہ کوششوں سے کٹ جائے گا جو دنیا بھر میں مختلف امراض کے خلاف کی جارہی ہیں، اس طرح نہ صرف امریکی حکومت بلکہ امریکی ادویہ ساز اداروں کو بھی شدید مالی و تجارتی نقصان کا سامنا ہوسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا کا مریض10روز بعد وائرس نہیں پھیلا سکتا:تحقیق
مزید پڑھ »