کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

کورونا: ’پاکستان کے 27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ لائیو: تصویر بشکریہ Getty Images

MA JARRALپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا وائرس کے تین متاثرین، جن کا درحقیقت تعلق سرگودھا سے تھا، کی پنجاب منتقلی کے بعد کل متاثرین کی تعداد 65 رہ گئی ہے۔خطے کے وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی نے بی بی سی سے بات کرتے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مزید دو مریض صحتیاب ہو کر گھر چلے گے ہیں جس کے بعد اس خطے میں صحتیاب افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔

وہ بتاتے ہیں کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تین متاثرین کی پنجاب منتقلی کے بعد اس خطے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 65 رہ گئی ہے۔ ڈاکٹر نجیب نقی نے بتایا کہ سرساوہ کے گاؤں ڈھوک کوہاس کو آج سے 15 روز کے لیے سیل کر دیا گیا ہے کیونکہ پورے گاؤں نے جنازے میں شرکت کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 29 اموات، متاثرین 14788 ہوگئے - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 29 اموات، متاثرین 14788 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2لاکھ 6 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2لاکھ 6 ہزار سے تجاوزکس ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں اور کیسز سامنے آئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

کورونا سے پاکستان میں مزید 16 اموات، تعداد301 ہو گئی، 14 ہزار سے زائد متاثرکورونا سے پاکستان میں مزید 16 اموات، تعداد301 ہو گئی، 14 ہزار سے زائد متاثر
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 11ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 11ہزار سے تجاوزکورونا نے سب سے زیادہ کس ملک کو متاثر کیا اور وہاں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہان جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 22:57:18