کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2711، ہلاکتیں 39 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 2711، ہلاکتیں 39 ہو گئیں، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پنجاب: لاک ڈاؤن میں نرمی، بڑی صنعتیں کھولنے کی اجازت لائیو پیج:

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی تازہ ترین صورتحالپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 250 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اب ملک میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 2691 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 38 ہو چکی ہے۔

لاہور میں 210، گجرات میں 95، راولپنڈی میں 55، جہلم میں 29، گوجرانوالہ میں 15، وہاڑی میں 19، منڈی بہاؤالدین میں 14، سرگودھا میں 10، ننکانہ صاحب میں 13، فیصل آباد میں نو، ڈی جی خان میں پانچ، حافظ آباد میں پانچ، میانوالی میں تین، بہاولنگر میں تین، ناروال، بہاولپور، لودھراں اور ملتان میں دو، دو، جبکہ قصور، شیخوپورہ، اٹک، خوشاب اور چنیوٹ ایک، ایک مریض موجود ہیں۔

آج میں سوات میں دس، ہنگو میں آٹھ، ایبٹ آباد میں چھ جبکہ پشاور میں چار نئے مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان متاثرین میں پشاور اور ڈی آئی خان کے قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے زائرین بھی شامل ہیں۔گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق صوبے میں جمعہ کی شام تک کورونا وائرس کے تین نئے مصدقہ کیسز سامنے آنے ہیں جس کے بعد یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 195 ہو گئی ہے۔

فیض اللہ فراق کے مطابق فی الحال گلگت بلستان میں باہر کے لوگوں کو آنے کی اجازت نہیں ہے اور یہاں واپس آنے والے مقامی افراد کی مکمل سکریننگ کی جا رہی ہے۔بلوچستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پانچ نئے کیسز کے بعد یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 175 ہو گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی شرح نمو میں مزید 2 فیصد کمی کی پیشگوئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوریعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوریعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوری WorldBank Pakistan CoronaVirus 200MillionDollars Aids Approved pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2458 ہوگئی، 35 جاں بحق - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2458 ہوگئی، 35 جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 928، سندھ783، خیبرپختونخوا 311، بلوچستان 169،اسلام آباد 68، گلگت بلتستان 190 اور آزاد کشمیر میں 9 مریض
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے، یاسمین راشد -پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے، یاسمین راشد -لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں 4 لیب نے کام شروع کر دیا،5 ڈویژنل لیول پر کرنے جا رہی …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 13:15:34