کورونا وائرس؛ عوام نے احتیاط نہ کی تو بہت بڑاسانحہ پیداہوسکتا ہے،ظفرمرزا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس؛ عوام نے احتیاط نہ کی تو بہت بڑاسانحہ پیداہوسکتا ہے،ظفرمرزا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس؛ عوام نے احتیاط نہ کی تو بہت بڑاسانحہ پیداہوسکتا ہے،ظفرمرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہم نےاحتیاطی تدابیراختیار نہ کیں اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا توبہت بڑاسانحہ پیدہوسکتاہے۔

اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عید پر لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی جس کے بعد لوگوں نے بے احتیاطی کی، بازاروں میں جائیں تو لگتا ہے ملک میں کورونا نام کی کوئی بیماری نہیں، بیماری ختم نہیں ہوئی بلکہ بڑھ رہی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ شہری شاید یہ سمجھ رہے ہیں کہ بیماری عید تک تھی اور عید کے بعد ختم ہوجائے گی جو بہت بڑی غلط فہمی ہے، احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا تو یہ وبا بہت بڑے سانحے میں تبدیل ہو سکتی ہے، اگرہم نےغیرذمےداری کامظاہرہ کیاتوبیماری پھیلے گی اورلاک ڈاؤن بھی کرناہوگا۔

ظفرمرزا نے مزید کہا کہ عوام سےکہتاہوں بیماری کوروکنےکاسبب بنیں،پھیلانےکانہ بنیں، عیدکےبعدحکومت صورتحال کادوبارہ جائزہ لےگی، صورتحال یہی رہی توحکومت لاک ڈاوَن میں نرمی کےفیصلےپرنظرثانی کرسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیںاگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا جہاں اپنے کئی فوائد رکھتا ہے وہیں اس کے منفی پہلو بھی ہیں۔ آج اکثر لوگ اپنے روزمرہ زندگی کے معمولات تک سوشل میڈیا پر شیئر کر
مزید پڑھ »

بھارت سے سیریز نہ ہونے پر کونسی پاکستانی کرکٹردکھی ہوگئی؟ دل کی بات کہہ دیبھارت سے سیریز نہ ہونے پر کونسی پاکستانی کرکٹردکھی ہوگئی؟ دل کی بات کہہ دیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی پلیئر ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نڈر لیڈر ثابت، انٹرویو کے دوران زلزلہ آنے پر بالکل نہ گھبرائیںنیوزی لینڈ کی وزیراعظم نڈر لیڈر ثابت، انٹرویو کے دوران زلزلہ آنے پر بالکل نہ گھبرائیں
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔ Pakistan Weather HotWeather EidUlFitr EidHolidays Temperature Rain pid_gov metoffice MoIB_Official zartajgulwazir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-20 00:20:17