پنجاب: مسیحی برادری کو چرچوں میں سنڈے سروس کی اجازت دے دی گئی۔ مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر : COVID19 Coronavirus
Copyright: Getty Images
راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انھیں یقین دہانی تھی کہ آج ٹرینیں چلانے کی اجازت مل جائے گی پر اگر بدھ کے دن تک اجازت نہ ملی تو وہ حکام سے کہیں گے کہ پندرہ دنوں کے اندر عوام کے پیسے واپس کر دیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ کل بھی یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ ٹرینیں چلیں گی یا نہیں لیکن وہ عمران خان سے رابطے کے منتظر ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
دبئی کی ابو ظبی سے مبادلہ فنڈ سے مدد لینے سے متعلق خبروں کی تردیددبئی حکومت نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ابوظبی اور دبئی کی مقامی حکومتیں کرونا کی وجہ سے درپیش
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں عید کی چھٹیوں کے حوالے سے ہدایات جاری، خیبر پختونخوا میں کورونا سے اموات 300 سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 45 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 39 ہزار 700 سے بڑھ گئی ہے۔ ملک میں اموات کے اعتبار سے خیبر پختونخوا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جہاں اب تک 300 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات Coronavirus Worldwide Death Toll Climbs COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
سینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریف
مزید پڑھ »
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
مزید پڑھ »