کورونا وائرس: اٹلی میں ایک ہی دن میں 793 جبکہ سپین میں 324 افراد ہلاک، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: اٹلی میں ایک ہی دن میں 793 جبکہ سپین میں 324 افراد ہلاک، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: ایران نے تعاون کی امریکی پیشکش مسترد کردی تفںیل:

Copyright: Getty Images

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کے بعد ملک بھر میں 14 گھنٹے کا ’جنتا کرفیو‘ نافذ کیا گیا ہے۔ یہ اقدام کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اٹھایا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اعلان کے بعد ملک بھر میں نقل و حمل محدود جبکہ ٹرینیں بند ہیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑکیں سنسان ہیں اور لوگ گھروں میں موجود ہیں۔انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں بھی لاک ڈاؤن کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔Image caption: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں لاک ڈاؤن کا منظر

نریندر مودی نے قوم سے کہا ہے کہ وہ اتوار کی شب اپنے گھروں کی بالکونی پر آکر ڈاکٹروں، نرسوں اور صفائی کرنے والے عملے کے لیے تالیاں بجائیں۔ملک کے کچھ علاقوں میں کاروبار بند رکھے گئے ہیں جبکہ انڈیا نے برطانیہ اور یورپی ممالک سے آنے والے مسافروں پر سرحدی پابندی عائد کی ہے۔ دوسرے ممالک سے آنے والے کئی لوگوں کے ویزا منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ تاج محل سمیت کئی سیاحتی مقامات بھی بند ہیں۔انڈیا میں سب سے مصروف رہنے والے ٹرین نیٹ ورک کو بھی بند رکھا گیا ہےArticle share tools

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی، وزیراعلیٰ کی تصدیقپنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی، وزیراعلیٰ کی تصدیقلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

فخر عالم کی وزیر اعظم سے ملک میں لاک ڈاؤن کی درخواست - Entertainment - Dawn Newsفخر عالم کی وزیر اعظم سے ملک میں لاک ڈاؤن کی درخواست - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کی جانب سے سفارتکار میں کورونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد: امریکی سفارت خانے کی جانب سے سفارتکار میں کورونا وائرس کی تصدیق
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی عوام سے آئندہ 2 روزگھروں میں رہنے کی اپیل -وزیراعلیٰ پنجاب کی عوام سے آئندہ 2 روزگھروں میں رہنے کی اپیل -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام سے آئندہ 2 روزگھروں میں رہنے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ گھروں میں بچوں اور اپنے خاندان کو کرونا وائرس سے بچائیں،شہری ذمہ داری کا ثبوت دیں،اگلے 2 دن گھر میں احتیاط برتیں۔ سردار …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 12:48:03