کورونا وائرس: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 785 نئے متاثرین، وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں دو ہفتے کی توسیع کا اعلان - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 785 نئے متاثرین، وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں دو ہفتے کی توسیع کا اعلان - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

وفاقی وزارت صحت نے سمندر پار پاکستنانی ڈاکٹروں اور ماہرین صحت کے لیے ملک میں جاری کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں شمولیت کے لیے ’یاران وطن‘ کے نام سے ایک آن لائن پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ مزید پڑھیے ہمارے لائیو پیج پر:

کراچی میں تراویح نماز پڑھنے کی پابندی پر جزوی عمل، کئی مقامات پر چھتوں پر نماز کا اہتمامکراچی میں تراویح نماز پر پابندی کے فیصلے پر پہلے روز جزوی عملدرآمد دیکھنے میں آیا۔ کئی مقامات پر تراویح کے اجتماعات منعقد کیے گئے جن میں لائنز ایریا میں تھانوی مسجد بھی شامل ہے۔

مسجد کے سرپرست سابق سینیٹر تنویر الحق ہیں جنہوں نے خود امامت کی، اس کے علاوہ نارتھ ناظم آباد کی ایک بڑی مسجد میں بھی تراویح کا اجتماع منعقد کیا گیا۔ نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور علما میں مذاکرات کے بعد نماز تراویح اور جمعہ نماز کے اجتماعات کی مشروط اجازت دی گئی تھی جس میں قواعد و ضوابط کے تحت مساجد میں سینینٹائیزر لگانے، فرش پر نماز کی ادائیگی یا نمازی چادر اپنے ساتھ لانے، اور ایک صف چھوڑ کے دوسری صف میں کھڑے ہوکر نماز کی ادائیگی شامل تھی، لیکن اس فیصلے پر بھی عمل دیکھنے میں نہیں آیا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گذشتہ شب جمعہ نماز کے اجتماعات کے ساتھ تراویح پر بھی پابندی عائد کردی تھی اور لوگوں سے گھروں میں نماز کی ادائیگی کی گذارش کی تھی۔ کراچی میں اس پابندی کے باوجود ایک اور رجحان بھی نظر آیا جب صدر اور ملیر سمیت کئی علاقوں میں مکینوں نے عمارتوں کی چھتوں پر برقی قمقمے لگاکر تراویح کا اہتمام کیا جس میں نمازی کندھا سے کندھا ملا کر کھڑے رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتفرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
مزید پڑھ »

ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 امواتملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات
مزید پڑھ »

ملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 امواتملک بھر میں 10 ہزار 513 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 224 اموات
مزید پڑھ »

پاناما میں میٹرو اسٹیشنوں پر کرونا کے متاثرین کی کیمروں کی مدد سے نگرانیپاناما میں میٹرو اسٹیشنوں پر کرونا کے متاثرین کی کیمروں کی مدد سے نگرانیپاناما میں میٹرو اسٹیشنوں پر کرونا کے متاثرین کی کیمروں کی مدد سے نگرانی CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates CoronaVirusInPanama WHO Cameras
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچیپاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں میں کوروناوائرس نے مزید 13 جانیں لے لیں، جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 237 ہوگئی جبکہ 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ | Abb Takk Newsرمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 12:17:42