امریکا میں جمعرات کو ایک دن میں تقریباً 23 ہزار نئے متاثرین میں وائرس کی تصدیق کی گئی جبکہ 1397 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ مزید جانیے ہمارے لائیو پیج پر:
محکمہ صحت گلگت بلتستان کے مطابق 21 مئی کو خطے میں 23 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 602 ہوگئی ہے۔
جبکہ خطے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دس افراد صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد صحت یاب مریضوں کی تعداد 412 تک پہنچ چکی ہے۔گلگت بلتستان میں نئے مریض سامنے آنے کے بعد پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 49083 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں مجموعی اموات 1038 تک پہنچ گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق گلگت کے علاقےکھر برمس کو سیل کردیا گیا ہے۔علاقے میں ہر قسم کے نقل و حرکت پر پابندی رہے گئی اور خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »
ملک میں 47 ہزار 394 کورونا متاثرین، 14ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بلوچستان میں مودی سرکار کے عزائم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں
مزید پڑھ »