بلوچستان: ٹراما سینٹر کے انچارج کورونا سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سینیئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا انسداد کورونا سے متعلق ویڈیو لنک پر اجلاس ہوا۔
اجلاس میں دی جانے والی بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں کورونا کے 6699 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔ اور اس وقت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے ہسپتالوں میں 1073، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے ہسپتالوں میں 897 مریض زیر علاج ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں 275 مریض زیرعلاج ہیں اور صوبہ بھر میں 1266 مریض گھروں میں خود ساختہ تنہائی میں ہیں۔حکام کو بتایا گیا کہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں 17600 سماجی رابطے ٹریس کیے گئے اور تقریباً سوا لاکھ کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ صوبہ بھر میں ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرانے کے فیصلہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت کورونا کی اصل صورتحال سے میڈیا کو روزانہ آگاہ رکھے گا۔کھولنے کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ...
بریفنگ میں حکام کو بتایا گیا کہ محکمہ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ اور محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کو مجموعی طور پر ساڑھے 11 ارب کا کورونا بجٹ دیا گیا۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے کورونا کے سلسلے میں 96 کروڑ روپے ہسپتالوں کو جاری کیے۔ 26 کروڑ روپے حفاظتی سامان اور 57 کروڑ ادویات پر خرچ کیے گئے ہیں۔بریفنگ کے مطابق لاہور میں ایکسپو سینٹر فیلڈ ہسپتال صرف اڑھائی کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 60 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے جبکہ ملک میں وائر کے باعث 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
CEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیہواوے ٹیکنالوجیز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مینگ وانزُو Meng Wanzhou کو کینیڈا سے بے دخل کرنے کے لیے کارروائی جون میں شروع کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
ملک بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »