کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز میں 57 اموات، لواحقین کو کورونا سے مرنے والوں کی تدفین کی اجازت - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز میں 57 اموات، لواحقین کو کورونا سے مرنے والوں کی تدفین کی اجازت - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

جاپان ایئر فورس کا طبی عملے کو خراجِ تحسین تفصیلات:

حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین سے متعلق ایک نیا ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا چونکہ اب تک اس بات ثبوت نہیں ملے کہ لاش سے زندہ انسانوں میں وائرس منتقل ہوسکتا ہے اس لیے کووڈ 19 سے مرنے والوں کی تدفین کے ہدایت نامے میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔میت کو زیادہ چھوئیں مت۔پانی کے چھینٹوں سے بچنے کے لیے چشمے استعمال کریں۔میت کو قبرستان لے جانے کے لیے احتیاط کریں، جو لوگ قبر میں میت اتاریں وہ ماسک اور حفاظتی کٹس لازمی پہنیں۔

جنازہ پڑھنے کے دوران سماجی دور کا خیال رکھیں۔ مختصر جنازے رکھیں۔ گھر کے قریبی خاندان کے افراد کو جنازے میں جانے کی ممانعت نہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ بعض مقامات پر انتظامیہ نے لاش تحویل میں لے لی اور خاندان والوں کو بھی ہاتھ نہیں لگانے دیا۔ اگرچہ حکومت کی جانب سے ایسا پہلے بھی نہیں کہا گیا اگر کہیں ہوا ہے تو غلط تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریکورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس سے لیڈی ڈاکٹر دم توڑ گئیں، محکمہ صحت کی تصدیقلاہور میں کورونا وائرس سے لیڈی ڈاکٹر دم توڑ گئیں، محکمہ صحت کی تصدیق
مزید پڑھ »

کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیرکے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
مزید پڑھ »

پشاور،کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئےپشاور،کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے متاثرہ خیبرپختونخوا کے صحافی فخرالدین سید انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کے سینئررپورٹر فخرالدین سید
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازسعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 20:08:12