کورونا سے ستائے بھارت پر ایک اور قدرتی آفت نازل، سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرا گیا، تباہی مچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا سے ستائے بھارت پر ایک اور قدرتی آفت نازل، سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرا گیا، تباہی مچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا سے ستائے بھارت پر ایک اور قدرتی آفت نازل، سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرا گیا، تباہی مچ گئی

طاقتور سمندری طوفان امفان بدھ کے روز بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ساحل سے ٹکرایا تھا۔ طوفان کے ٹکرانے کے باعث ریاست میں تیز ہوائیں چلیں جس کے باعث کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں۔ طوفان کی وجہ سے کئی مکانات بھی تباہ ہوگئے ۔ طوفان کی لہریں کولکتہ ایئرپورٹ پر بھی پہنچیں جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پانی سے بھر گیا اور کئی طیاروں کو نقصان پہنچا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی کا کہنا ہے کہ ریاست میں سمندری طوفان کے باعث اب تک 12 افراد ہلاک ہوئے...

’کرنل کی بیوی ‘ کی ویڈیو وائرل ، لیکن کچھ عرصہ پہلے اسی گاڑی پر ’کرنل ‘ بھی پولیس والوں کو گالیاں نکال رہا تھا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل دوسری جانب یہی طوفان امفان بنگلہ دیش کے 3 ساحلی اضلاع سے ٹکرایا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ متاثرہ اضلاع ستکھیرا، سندربن، کورگرام اور جمال پور سے ایک لاکھ 35 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ سمندری طوفان کے باعث مذکورہ بالا اضلاع میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیبازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیوزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بازاروں میں رش پرخدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے نہ پھیلے۔
مزید پڑھ »

کورونا ڈیٹا میں ہیرا پھیری سے انکار پر امریکی سائنسدان کو سزاکورونا ڈیٹا میں ہیرا پھیری سے انکار پر امریکی سائنسدان کو سزاامریکی ریاست فلوریڈا میں کورونا سے متعلق ڈیٹا پورٹل بنانے والی سائنسدان کو اعداد و شمار میں ہیرا پھیری سے انکار پر نا صرف عہدے سے ہٹایا گیا بلکہ انہیں محکمہ صحت سے بھی برطرف کر دیا گیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی MPA شاہین رضا کا کورونا سے انتقالپی ٹی آئی MPA شاہین رضا کا کورونا سے انتقالپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) شاہین رضا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد لاہور کے میؤ اسپتال میں انتقال کر گئیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رکنِ اسمبلی کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدانکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدانکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدان China CoronaVirus Vaccine Medicine Treatment Researchers InfectiousDisease DeadlyVirus ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »

کورونا سے جاں بحق افراد کی میتوں کی لواحقین کو حوالگی، نئے احکامات جاریکورونا سے جاں بحق افراد کی میتوں کی لواحقین کو حوالگی، نئے احکامات جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو ان کے ورثاکے حوالے کیے جانے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ سندھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 00:07:03