کورونا وائرس: کورونا وائرس: امریکہ میں ہلاکتیں 98 ہزار سے تجاوز کر گئیں، انڈیا وائرس سے متاثرہ دس سرفہرست ممالک میں شامل - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: کورونا وائرس: امریکہ میں ہلاکتیں 98 ہزار سے تجاوز کر گئیں، انڈیا وائرس سے متاثرہ دس سرفہرست ممالک میں شامل - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

برازیل کا کہنا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت کے خدشات کے باوجود کووڈ 19 کے خلاف ہائیڈروکسی کلوروکوین اور کلوروکوین استعمال کرنے کی اپنی سفارش تبدیل نہیں کرے گا۔ تفصیلات بی بی سی کے لائیو پیج پر:

امریکہ: ’وہ ریاستیں زیادہ متاثر ہیں جہاں ڈیموکریٹس کا غلبہ ہے‘امریکہ میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 15 لاکھ سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 45 ہزار سے زائد ہے۔

نیویارک ٹائمز کے ایک تجزیے کے مطابق وہ کاؤنٹیز جہاں سے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنہ 2016 کے صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کی تھی وہاں کورونا متاثرین کی تعداد امریکہ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد کا 27 فیصد ہے جبکہ یہاں ہلاکتوں کی شرح ملک میں مجموعی ہلاکتوں کی شرح کا 21 فیصد ہے۔ مگر ایسا کیوں ہے؟ اس کا سادہ سا ایک جواب یہ ہے کہ اس کے پس پردہ عوامل میں سے ایک آبادی کا گنجان آباد ہونا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابصوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی تک سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 253 تھی، جو اَب بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئیفحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہکورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہدنیا کے طاقتور ترین ملک، امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سے نو ہفتوں کے دوران ملک میں تین کروڑ 60 لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بے روزگار لوگوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 06:31:25