کورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آکسیجن ذخیرہ اندوزی کے خلاف دفعہ 144 نافذ، دلی میں متاثرین کے لیے پانچ روزہ سرکاری قرنطینہ لازم - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آکسیجن ذخیرہ اندوزی کے خلاف دفعہ 144 نافذ، دلی میں متاثرین کے لیے پانچ روزہ سرکاری قرنطینہ لازم - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

’بلوچستان کو مزید وینٹیلیٹرز کی ضرورت ہے` مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Covid19 Coronavirus

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے حکومتی ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ’ہم نے این ڈی ایم اے سے 145 وینٹیلیٹرز کی گزارش کی ہے۔‘

انھوں نے کہا کہ پہلے ہمارے پاس 25 وینٹیلیٹرز تھے لیکن اب ان کی تعداد کو بڑھا کر 90 کردیا گیا ہے جبکہ ڈسپوزیبل وینٹیلیٹرز اس کے علاوہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ تین دنوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں بتدریج کمی، برازیل میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ تین دنوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں بتدریج کمی، برازیل میں ہلاکتیں 50 ہزار سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ پاکستان میں ہلاکتوں کی کل تعداد 3200 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ سندھ میں ایک روز میں اب تک کی سب سے زیادہ 48 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جبکہ صوبہ پنجاب میں مزید 63 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ادھر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع بھمبر میں 15 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں ایک شخص کی لکڑی کے مجسمے سے شادی - ایکسپریس اردوبھارت میں ایک شخص کی لکڑی کے مجسمے سے شادی - ایکسپریس اردواس کے پاس نہ پیسے ہیں اور نہ دماغ، اس لیے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرادی، دلہا کے والد
مزید پڑھ »

بغیر ستون کے سب سے بڑے گنبد والی جامع مسجد میں پہلی بار نماز جمعہ ادابغیر ستون کے سب سے بڑے گنبد والی جامع مسجد میں پہلی بار نماز جمعہ ادا
مزید پڑھ »

میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں 98روز سے احتجاجمیر شکیل کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں 98روز سے احتجاج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:17:43