کورونا وائرس: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو غربت سے بچانے اور وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کم کرنی ہے تو ذمہ دار قوم بننا ہوگا - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو غربت سے بچانے اور وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کم کرنی ہے تو ذمہ دار قوم بننا ہوگا - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ’جو میں چاہتا تھا وہ اس طرح کا لاک ڈاؤن نہیں تھا جو ہو گیا پاکستان میں اور وہ اس لیے ہوا کیونکہ 18ویں ترمیم ہے، صوبوں کے پاس اختیارات ہیں اس لیے انھوں نے دباؤ میں میں آ کر فیصلے کیے۔‘ تفصیلات:

Copyright: Getty Images

ینگ ڈاکٹرز اسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق یہ چوتھا واقع ہے لیکن سی سی پی او پشاور اور مقامی پولیس سٹیشن کی طرف سے کوئی سکیورٹی نہیں فراہم کی جا رہی۔ ادھر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہسپتال میں ڈاکٹروں پر مریضوں کی جانب سے تشدد کے واقعات کی اس بڑھتی ہوئی صورتحال کا بہت سنجیدہ نوٹس لیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے بچنا ہے تو طرز زندگی کو بدلنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجابکرونا وائرس سے بچنا ہے تو طرز زندگی کو بدلنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنا ہے تو طرز زندگی کو بدلنا ہوگا، سماجی طور طریقوں میں تبدیلی لا کر محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

ماں کے دودھ سے کورونا وائرس منتقل نہیں ہوتا: عالمی اداروں کی وضاحتماں کے دودھ سے کورونا وائرس منتقل نہیں ہوتا: عالمی اداروں کی وضاحتلاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ جو مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں وہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی انہیں دودھ پلانا جاری رکھیں۔ اگر انہیں کورونا وائرس ہو گیا ہے تو بھی وہ بچوں کو اپنا دودھ پلا سکتی ہیں، کیونکہ شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ بریسٹ فیڈنگ سے کورونا وائرس منتقل ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو روزمرہ کی سیاست سے الگ رکھا جائے: ڈاکٹر طاہرالقادریکورونا وائرس کو روزمرہ کی سیاست سے الگ رکھا جائے: ڈاکٹر طاہرالقادریمعروف عالم دین اور قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ہلاکت خیز کورونا وائرس کو روزمرہ کی سیاست سے الگ رکھا جائے۔
مزید پڑھ »

افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ،ترجمان کی تردیدافغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ،ترجمان کی تردیددوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ،اعلیٰ قیادت کی عدم موجودگی پرسابق امیر ملاعمر کے بیٹے ملا یعقوب نے قیادت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 20:11:48