کورونا: امریکہ کی تمام 50 ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی، دنیا بھر سے ریکارڈ ایک لاکھ سے زیادہ متاثرین رپورٹ - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا: امریکہ کی تمام 50 ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی، دنیا بھر سے ریکارڈ ایک لاکھ سے زیادہ متاثرین رپورٹ - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

کورونا: امریکہ کی تمام 50 ریاستوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی، دنیا بھر سے ریکارڈ ایک لاکھ سے زیادہ متاثرین رپورٹ مزید تفصیلات جانیے:

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ تین لاکھ سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں متاثرین کی تعداد 47 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو دھمکی دی ہے کہ وہ 30 دن کے اندر ادارے میں اہم تبدیلیاں متعارف کرائیں یا پھر امریکہ کی طرف سے مکمل طور پر فنڈنگ کے خاتمے کا سامنا کریں۔امریکہ، برطانیہ اور اٹلی کے بعد کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات فرانس میں ہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیبازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیوزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بازاروں میں رش پرخدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے نہ پھیلے۔
مزید پڑھ »

حوریم سلطان سے قُسم سلطان: بازار میں بِکنے سے عثمانی سلطانوں کی مائیں بننے تکحوریم سلطان سے قُسم سلطان: بازار میں بِکنے سے عثمانی سلطانوں کی مائیں بننے تکیورپ کی ملکائیں انھیں تحائف بھیجتیں۔ ایک والدہ سلطان نے تو حکم دے کر فرانسیسی جہازوں سے توپوں کی سلامی لی۔ سلطنت عثمانیہ کے حرم میں بِک کر آنے والی غلام لڑکیاں وقت کی طاقتور عورتیں کیسے بنیں؟ شاہی محلوں میں کب بیویوں کی جگہ کنیزوں نے لی اور کیوں؟
مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈپاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں ایک دن میں 706 نئے مریض، ریکارڈ 19 ہلاکتیں، پاکستان میں متاثرین 44 ہزار سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ میں ایک دن میں 706 نئے مریض، ریکارڈ 19 ہلاکتیں، پاکستان میں متاثرین 44 ہزار سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 48 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 44 ہزار کے قریب ہے۔ سندھ اب پاکستان کا سب سے متاثرہ صوبہ ہے جہاں ایک دن میں 706 نئے مریض اور ریکارڈ 19 ہلاکتیں سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کُل تعداد 17 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 17:37:18