برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینک راب نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے مزید 881 ہلاکتوں کے بعد اس وبا سے موت کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 7978 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیل کے لیے کلک کریں:Coronavirus Covid19
سائنسدانوں کے ایک گروپ نے عوام سے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک طریقہ ماسک پہننا ہے۔
ایک آرٹیکل میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی پروفیسر ٹریسا گرین ہالگ نے لکھا ہے کہ ماسک سماجی اور معاشی زندگی پر نسبتاً کم لیکن وائرس کی منتقلی میں کافی رکاوٹ ڈال سکتا ہے۔ وہ ان شواہد کی جانب اشارہ کرتے ہیں جن میں پتہ چلتا ہے کہ یہ وائرس ان لوگوں سے منتقل ہو سکتا ہے جو اس کا شکار ہوتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ اس کے شکار ہر شخص میں وائرس کی علامات پائی جاتی ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 1858ہلاکتیںامریکا کے کس شہر میں ایک دن میں ریکارڈ اموات ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coroanvirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ؛ امریکا میں ایک دن میں 1800 سے زائد ہلاکتیں - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے صرف نیویارک میں ایک دن میں 808 ہلاکتیں ہوئیں
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4305 کنفرم مریض، ہلاکتیں82 ہوگئیں Read News Pakistan Confirmed Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ میں شب برأت پر قبرستانوں میں جانے پر بھی پابندی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »