یونان پہنچنے پر گجرات سے آنے والے 9 پاکستانیوں کے ٹسیٹ مثبت آنے کے بعد قطر سے آنے والی پروازیں معطل بی بی سی اردو کی لائیو کوریج: Covid19
دنیا میں اس وقت 63 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ تین لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
امریکہ اس وقت دنیا کا سب سے متاثرہ ملک ہے اور وہاں 18 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر اور ایک لاکھ سے زیادہ اس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ برازیل نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 30 ہزار کے قریب ہیں۔ یونان نے قطر ایئرویز کے ذریعے دوحا سے آنے والے 9 پاکستانیوں سمیت 12 مسافروں کے کووڈ۔19 کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قطر سے آنے والے تمام پروازیں 15 جون تک معطل کر دی ہیں۔پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کی تعداد میں 3938 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ ملک میں ایک دن میں مریضوں کی تعداد میں ہونے والا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
سندھ اس وقت پاکستان کا سب سے متاثرہ صوبہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 31 ہزار سے زیادہ ہے جبکہ وائرس کے باعث یہاں سب سے زیادہ اموات بھی ہو چکی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں: ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شب ریاستی گورنرز پر زور دیا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے مرتکب عناصر سے سختی سے نمٹیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے
مزید پڑھ »
فوادچودھری کاوزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے
مزید پڑھ »
پاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان میں طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور دیگر سامان کی عدم فراہمی اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث ملک بھر طبی عملے کے 1904 افراد متاثر جبکہ کم از کم 30 ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں،
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
مزید پڑھ »