کورونا وائرس: پاکستان میں ’صرف آؤٹ باؤنڈ پروازوں‘ کے لیے فلائٹ آپریشن آج رات سے بحال ہوگا - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان میں ’صرف آؤٹ باؤنڈ پروازوں‘ کے لیے فلائٹ آپریشن آج رات سے بحال ہوگا - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

برطانیہ میں روزانہ کتنے مریض سامنے آ رہے ہیں؟ تفصیل جانیے: Covid19 UnitedKingdom

نجی ہسپتالوں اور رجسٹرڈ کلینکس میں ایس او پیز پر پابندی لازم قراربلوچستان میں وزیر اعلیٰ کی جام کمام خان کی زیر صدارت اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاون کے دوران عوام کے عدم تعاون اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث وائرس کے پھیلاو میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی ہسپتالوں اور رجسٹرڈ کلینکس میں او پی ڈی اور علاج معالجہ پر پابندی نہیں تاہم حفاظتی تدابیر کی ایس او پی پر عملدرآمد لازم ہو گا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ اب تک ہونے والے ٹیسٹوں کے نتائج کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس متاثرہ افراد کی تعداد 3928 ہے۔ فاطمہ جناح ہسپتال میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی صلاحیت 800 سے 1200، تفتان میں 44 بولان، میڈیکل ہسپتال میں 44 اور شیخ زید ہسپتال میں 100 ٹیسٹ روزانہ ہے۔ صوبے میں محکمہ صحت نے 200 ملین روپے کی لاگت سے طبی آلات کی خریداری مکمل کی مزید 233 ملین روپے سے خریداری کا عمل جاری ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد سے رضا کارانہ طور پر بلڈ پلازمہ حاصل کیا جائے گا۔ اس موقعے پر وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں ملیریا کنٹرول پروگرام پر موثر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ملیریا کنٹرول سپرے کا آغاز کروائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے علاج کے لیے 2 جاپانی ادویات اہم قرار - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے علاج کے لیے 2 جاپانی ادویات اہم قرار - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوسندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 12:34:45