Beyond the Breaking News

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 700 سے زیادہ نئے مریض، 39 ہلاکتیں۔ تفصیلات:

بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مطالبہبلوچستان میں کورونا وائرس کے غیر معمولی اور تیزی سے پھیلتے تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے طبی ماہرین اور ڈاکٹروں سمیت ڈی جی صحت بلوچستان ڈاکٹر سلیم ابڑو نے صوبائی حکومت کو صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کی سفارش کی ہے۔ ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ سفارش بلوچستان کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں شعبہ بیرونی مریضاں کھولنے سے متعلق فیصلہ جاتی امور کا جائزہ لینے کے لیے سیکریٹری صحت دوستین خان جمال دینی کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس کے بعد کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سلیم ابڑو کا کہنا تھا کہ اگر پولیس حالات کو کنٹرول نہیں کر سکتی تو فوج کو بلا کر کرفیو نافذ کیا جائے۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال، طبی سہولیات اور وبا کے پھیلاؤ کی ممکنہ غیر معمولی صورتحال کے تناظر میں دستیاب طبی وسائل کا جائزہ لیا گیا۔ طبی ماہرین کی جانب سے اجلاس کو بتایا گیا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تناسب سنگین حد تک بڑھ چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ایسی تشویشناک صورتحال میں ڈاکٹرز اور طبی سٹاف شدید متاثر ہو سکتا ہے جس سے علاج معالجے پر متعین افرادی قوت ختم ہو جائے گی جبکہ الیکٹیو سرجری یا دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کو وارڈز میں رکھنے کی صورت میں کورونا ایمرجنسی کے لیے خالی کیے گئے بیڈز کی دستیابی ممکن نہیں رہے گی۔‘ اعلامیے کے مطابق ایسی صورتحال یقیناً پریشانی کا باعث بنے گی۔ اجلاس میں ڈاکٹرز اور طبی ماہرین نے عوامی مشکلات کے مدنظر ہسپتالوں کے شعبہ حادثات میں جاری ایمرجنسی سروسز میں محدود سطح پر ’سمارٹ او پی ڈیز‘ شروع کرنے کی تجویز دی۔ اس ضمن میں اتفاق کیا گیا کہ شعبہ حادثات میں موجود ڈیوٹی افسران کے ہمراہ ہر ڈیپارٹمنٹ کے پوسٹ گریجوئیٹ طلبا اور آن کال پروفیسر تعینات کیے جائیں گے، جو فرسٹ ایڈ اور طبی تشخیص پر علاج تجویز کریں گے۔ جون کے ابتدائی دو تین ہفتوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور گراف کو مدنظر رکھتے ہوئے او پی ڈیز کو مکمل یا جزوی طور پر کھولنے سے متعلق آئندہ اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں طبی ماہرین اور ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کے غیر معمولی اور تیزی سے پھیلتے تناسب مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کو مکمل لاک ڈاون اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے کہا کہ بلوچستان کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس روز اول سے ہی کورونا وائرس کی اس عالمی وباءسے دلیری کے ساتھ نبرد آزما ہیں اور ابتدائی مشکل ترین حالات سے لیکر ابتک ہمارے عزائم و حوصلے بلند ہیں۔.

بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مطالبہبلوچستان میں کورونا وائرس کے غیر معمولی اور تیزی سے پھیلتے تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے طبی ماہرین اور ڈاکٹروں سمیت ڈی جی صحت بلوچستان ڈاکٹر سلیم ابڑو نے صوبائی حکومت کو صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کی سفارش کی ہے۔ ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ سفارش بلوچستان کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں شعبہ بیرونی مریضاں کھولنے سے متعلق فیصلہ جاتی امور کا جائزہ لینے کے لیے سیکریٹری صحت دوستین خان جمال دینی کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس کے بعد کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سلیم ابڑو کا کہنا تھا کہ اگر پولیس حالات کو کنٹرول نہیں کر سکتی تو فوج کو بلا کر کرفیو نافذ کیا جائے۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال، طبی سہولیات اور وبا کے پھیلاؤ کی ممکنہ غیر معمولی صورتحال کے تناظر میں دستیاب طبی وسائل کا جائزہ لیا گیا۔ طبی ماہرین کی جانب سے اجلاس کو بتایا گیا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا تناسب سنگین حد تک بڑھ چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ایسی تشویشناک صورتحال میں ڈاکٹرز اور طبی سٹاف شدید متاثر ہو سکتا ہے جس سے علاج معالجے پر متعین افرادی قوت ختم ہو جائے گی جبکہ الیکٹیو سرجری یا دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کو وارڈز میں رکھنے کی صورت میں کورونا ایمرجنسی کے لیے خالی کیے گئے بیڈز کی دستیابی ممکن نہیں رہے گی۔‘ اعلامیے کے مطابق ایسی صورتحال یقیناً پریشانی کا باعث بنے گی۔ اجلاس میں ڈاکٹرز اور طبی ماہرین نے عوامی مشکلات کے مدنظر ہسپتالوں کے شعبہ حادثات میں جاری ایمرجنسی سروسز میں محدود سطح پر ’سمارٹ او پی ڈیز‘ شروع کرنے کی تجویز دی۔ اس ضمن میں اتفاق کیا گیا کہ شعبہ حادثات میں موجود ڈیوٹی افسران کے ہمراہ ہر ڈیپارٹمنٹ کے پوسٹ گریجوئیٹ طلبا اور آن کال پروفیسر تعینات کیے جائیں گے، جو فرسٹ ایڈ اور طبی تشخیص پر علاج تجویز کریں گے۔ جون کے ابتدائی دو تین ہفتوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور گراف کو مدنظر رکھتے ہوئے او پی ڈیز کو مکمل یا جزوی طور پر کھولنے سے متعلق آئندہ اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں طبی ماہرین اور ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کے غیر معمولی اور تیزی سے پھیلتے تناسب مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کو مکمل لاک ڈاون اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے کہا کہ بلوچستان کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس روز اول سے ہی کورونا وائرس کی اس عالمی وباءسے دلیری کے ساتھ نبرد آزما ہیں اور ابتدائی مشکل ترین حالات سے لیکر ابتک ہمارے عزائم و حوصلے بلند ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn Newsکورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، دنیا میں متاثرین ساڑھے 56 لاکھ سے زائد - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، دنیا میں متاثرین ساڑھے 56 لاکھ سے زائد - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 53 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 59 ہزار سے زائد اور ہلاکتیں 1200 سے زیادہ ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں حکام کا کہنا ہے کہ وبا کے آغاز کے بعد سے ایشیائی نژاد افراد کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں مصدقہ متاثرین 17 لاکھ کے لگ بھگ، ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں مصدقہ متاثرین 17 لاکھ کے لگ بھگ، ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 56 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورونا سے امریکہ میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ویتنام، افغانستان، عراق اور کوریا کی جنگوں میں ہونے والی امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازسعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریکورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-06-15 05:43:56