کورونا وائرس: امریکی دوا ساز کمپنی کی ممکنہ ویکسین کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا، سعودی عرب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز، بلوچستان میں عید کے دوران 799 نئے کیسز - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: امریکی دوا ساز کمپنی کی ممکنہ ویکسین کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا، سعودی عرب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز، بلوچستان میں عید کے دوران 799 نئے کیسز - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب آج سے ملک بھر میں عید کے سلسلے میں نافذ کیے جانے والے پانچ روزہ لاک ڈاؤن میں نرمی لا رہا ہے۔ لائیو پیج:

سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1103 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 16 مریض ہلاک ہوگئے۔

کیسز کی تعداد میں اضافے کا ذمہ دار عوام کو ٹھہراتے ہوئے سندھ کے وزیر اعلی نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 4101 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 1103 مثبت آئے۔ صوبے میں اب تک 167906 ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور کُل 25309 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »

CEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیCEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیہواوے ٹیکنالوجیز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مینگ وانزُو Meng Wanzhou کو کینیڈا سے بے دخل کرنے کے لیے کارروائی جون میں شروع کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساطیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہکورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:17:06