کورونا وائرس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی پاکستانی ڈیزائنر ماریہ بی یوم آزادی پر پھر سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی پاکستانی ڈیزائنر ماریہ بی یوم آزادی پر پھر سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماریہ بی یوں بھی پاکستانی فیشن انڈسٹری کا معروف نام ہیں تاہم حالیہ دنوں میں ان کے ملازم کو کورونا وائرس لاحق ہوا، تاہم ماریہ بی نے اس

معاملے کو حکام سے چھپایا اور ملازم کو اس کے آبائی علاقے وہاڑی بھیج دیا۔ بعد ازاں پولیس نے ماریہ بی کے شوہر کو بھی گرفتار کر لیا اور اس ملازم کو بھی وہاڑی سے پکڑ کر لاہور لایا گیا۔ اس واقعے پر ماریہ بی کا نام کئی دن تک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتا رہا۔ اب پاکستان کے یوم آزادی کے ہنگام ماریہ بھی ایک بار پھرسامنے آ گئی ہیں اور بچوں کے لیے ایک مقابلے کا انعقاد کر ڈالا ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ماریہ بی نے اس مقابلے میں بچوں کو تخلیقی صلاحیتیں دکھانے کا ایک موقع فراہم کیا۔ گزشتہ روز منعقد ہونے والے...

ویڈیوز بنانی تھیں اور ماریہ بی کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر انہیں بھیجنی تھیں۔ ماریہ بی نے ان میں سے 10خوش قسمت بچوں کو منتخب کرکے ان کے ناموں کا اعلان کرنا تھاان کی تصاویر یا ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرنی تھیں اور ان فاتح بچوں کو ایک گفٹ باکس ملنا تھا۔ اس مقابلے میں شرکت کے لیے 14اگست تک اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھجوانے کا وقت طے تھا، جو اب ختم ہو چکا ہے اور لوگوں کی نظریں ماریہ بی کی طرف ہیں کہ اس مقابلے کے کیا نتائج نکلتے ہیں اور کون کون فاتح قرار پاتا ہے۔ واضح رہے کہ اس مقابلے میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی آر ٹی میں گارڈز پر تشدد کے بعد پولیس تعینات کردی گئی - Pakistan - Dawn Newsبی آر ٹی میں گارڈز پر تشدد کے بعد پولیس تعینات کردی گئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پشاور، بی آر ٹی منصوبہ شہریوں کے لیے نعمت - ایکسپریس اردوپشاور، بی آر ٹی منصوبہ شہریوں کے لیے نعمت - ایکسپریس اردوشہریوں کو بہترین سہولیات ملیں گی، ہائبرڈ بسوں کی بدولت ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی آئے گی۔
مزید پڑھ »

پی سی بی نے محمد یوسف اور عبد الرزاق کو بڑی خوشخبری سنا دیپی سی بی نے محمد یوسف اور عبد الرزاق کو بڑی خوشخبری سنا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پا کستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق کرکٹرز محمد یوسف ، عبد الرزاق کو ہائی پرفارمنس سینٹر کا کوچ مقرر کر دیا۔پی سی بی کے ایک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:59:36