کورونا وائرس: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتیریس کی غریب ترین ممالک کے قرضوں میں رعایت کی اپیل - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتیریس کی غریب ترین ممالک کے قرضوں میں رعایت کی اپیل - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

غریب ترین ممالک کو قرضوں میں رعایت دی جائے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتیریس تفصیل پڑھیے: Covid19Pandemic

بلوچستان میں کورونا وائرس کے غیر معمولی اور تیزی سے پھیلتے تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے طبی ماہرین اور ڈاکٹروں سمیت ڈی جی صحت بلوچستان ڈاکٹر سلیم ابڑو نے صوبائی حکومت کو صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کی سفارش کی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سلیم ابڑو کا کہنا تھا کہ اگر پولیس حالات کو کنٹرول نہیں کر سکتی تو فوج کو بلا کر کرفیو نافذ کیا جائے۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال، طبی سہولیات اور وبا کے پھیلاؤ کی ممکنہ غیر معمولی صورتحال کے تناظر میں دستیاب طبی وسائل کا جائزہ لیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ ’ایسی تشویشناک صورتحال میں ڈاکٹرز اور طبی سٹاف شدید متاثر ہو سکتا ہے جس سے علاج معالجے پر متعین افرادی قوت ختم ہو جائے گی جبکہ الیکٹیو سرجری یا دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کو وارڈز میں رکھنے کی صورت میں کورونا ایمرجنسی کے لیے خالی کیے گئے بیڈز کی دستیابی ممکن نہیں رہے گی۔‘ اس ضمن میں اتفاق کیا گیا کہ شعبہ حادثات میں موجود ڈیوٹی افسران کے ہمراہ ہر ڈیپارٹمنٹ کے پوسٹ گریجوئیٹ طلبا اور آن کال پروفیسر تعینات کیے جائیں گے، جو فرسٹ ایڈ اور طبی تشخیص پر علاج تجویز کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn Newsکورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

CEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیCEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیہواوے ٹیکنالوجیز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مینگ وانزُو Meng Wanzhou کو کینیڈا سے بے دخل کرنے کے لیے کارروائی جون میں شروع کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-20 02:18:36