کورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، نیوزی لینڈ میں قرنطینہ مراکز فوج کے حوالے - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: پاکستان میں ہلاکتیں تین ہزار کے قریب، انڈیا میں اموات دس ہزار سے زیادہ، نیوزی لینڈ میں قرنطینہ مراکز فوج کے حوالے - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

مسافروں کو ماسک کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی: سات امریکی فضائی کمپنیوں کا اعلان تفصیلات:

بلوچستان میں صرف تین اضلاع کورونا وائرس سے غیر متاثر، گذشتہ 37 دنوں میں چھ ہزار سے زیادہ متاثرینبلوچستان میں اب صرف تین اضلاع ایسے رہ گئے ہیں جن سے تاحال کورونا کا کوئی مصدقہ کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

بلوچستان کے 33 اضلاع میں سے اب تک جن تین اضلاع سے کورونا کے کیسز رپورٹ نہیں ہوئے ہیں ان میں شیرانی ، بارکھان اور سوراب شامل ہیں۔محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے مطابق صوبے میں وبا میں تیزی کے ساتھ اضافے کا سلسلہ دس مئی کے بعد شروع ہوا جب مکمل لاک ڈاﺅن کو ختم کرکے سمارٹ لاک ڈاﺅن شروع کیا گیا تاہم سب سے زیادہ اضافہ عید الفطر کے بعد ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق 10 مارچ سے 10 مئی تک 61 دنوں میں 2017 کیسز سامنے آئے جبکہ اس کے برعکس 11 مئی سے16 جون تک 37 دنوں میں 6420 کیسز رپورٹ ہوئے...

محکمہ صحت کی رپورٹس میں کیسز میں اضافے کی سب بڑی وجہ لوگوں کی جانب سے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے کو قرار دی جارہی ہے ۔ اس صورتحال کے باعث محکمہ صحت کے حکام جولائی کے وسط سے ستمبر تک کیسز میں بہت زیادہ اضافے کے خدشے کا اظہار کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،فیوجیتا ہیلتھ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 12:27:58