کورونا وائرس: کورونا وائرس: حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل، کورونا کی وجہ سے طویل مالی بحران کی وارننگ - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: کورونا وائرس: حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل، کورونا کی وجہ سے طویل مالی بحران کی وارننگ - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپین میں حکام نے کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں ترمیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند ہلاکتوں کا شمار غلطی سے ایک کی بجائے دو مرتبہ ہو گیا تھا۔ مکمل تفصیلات:

محمد زبیر خان، صحافیحکومتی پابندیوں ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤس بند ہونے کے باوجود عید کے دوسرے روز سیاحوں نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے سیاحتی مقامات اور مری کا رخ کرلیا جہاں سے انھیں واپس بھیجا جارہا ہے۔ سیاحوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث سوات میں جی ٹی روڈ، شاہراہ قراقرم اور دیگر مقامات پر ٹریفک میں خلل پڑتا رہا اور ضلع ایبٹ آباد، سوات، مانسہرہ اور دیگر مقامات پر سے پولیس سیاحوں کو واپس بھیج رہی ہے۔ روایتی طور پر صوبہ خیبر پختونخواہ کے لوگ بالخصوص نوجوان اور سیاح عید کی چھٹیوں کو سیر و سیاحت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ گذشتہ سالوں میں عید کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ کے سیاحتی مقامات سمیت مری اور دیگر علاقوں میں سیاحوں کا بہت زیادہ رش دیکھا جاتا رہا ہے مگر اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے سیاحت پرپابندیاں عائد کررکھی ہیں۔ ایبٹ آباد میں صبح ہی سے سیاحوں کی کئی گاڑیوں نے ضلع میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ یہ سیاح سوات ایبٹ آباد کے راستے مانسہرہ کے علاقوں وادی کاغان یا پھر گلیات کی طرف جانا چاہ رہے تھے۔ مگر پولیس نے ضلع ایبٹ آباد کی حدود پر ناکے لگا رکھے تھے جہاں سے سیاحوں کو واپس کیا جاتا رہا۔مانسہرہ سے مقامی صحافی نعمان شاہ کے مطابق مانسہرہ پولیس نے ضلع مانسہرہ کی حدود کے علاوہ دیگر مقامات پر ناکے لگا رکھے ہیں جبکہ بالاکوٹ سے آگے وادی کاغان جانے والے راستے کو مکمل طور پر سیل کیا ہوا ہے مگر اس کے باوجود سیاحوں کی بڑی تعدا د مانسہرہ میں داخل ہونے کے بعد بالاکوٹ تک پہنچ گئی۔ نعمان شاہ کے مطابق بالاکوٹ میں گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں جبکہ پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو واپس بھجنے کے انتظامات کررہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے بالاکوٹ کو جانے والے راستوں کو مکمل سیل کردیا ہے اور رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں ہیں۔ سوات سے مقامی صحافی سعید الرحمن کے مطابق سوات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی کی وجہ سے پولیس نے سوات کے تمام داخلی راستوں پر سخت ترین اقدامات کررکھے تھے مگر اس کے باوجود بھی سیاح بڑی تعداد میں پہنچے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سیاحوں کو سوات میں داخلے کی اجازت نہیں ملی اور شام تک سوات جی روڈ پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ چکی ہیں جن کو واپس بھجا جارہا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک میں بھی خلل پڑا ہوا ہے۔ راولپنڈی پولیس کے ترجمان سجاد الحق کے مطابق مری داخلے کے تمام راستے بھی بند ہیں لیکن سیاح عید کے دوسرے روز صبح ہی سے مری میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں مگر ان کو واپس بھیجا جارہا ہے۔ مری کے ہوٹل وغیرہ پہلے ہی سے بند ہیں۔ ہوٹل ایسوسی ایشن ہزارہ ڈویثرن کے مطابق حکومت کی جانب سے پابندی کے باعث ہمارے تمام ہوٹل بند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاح اگر یہ سوچ کر مانسہرہ، گلیات وغیرہ کا رخ کررہے ہیں کہ ان کو وہاں پر رہائش کے لیے کوئی سہولت ملے گئی تو ایسا ممکن نہیں ہے اس لیے سیاح سوچ سمجھ کر ان علاقوں کا رخ کریں۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی سیاح یا کسی بھی ایسے شخص کو جس کے پاس سوات کا شناختی کارڈ نہیں ہےعید کے دنوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عید کے دوسرے روز کئی سیاحوں نے سوات داخل ہونے کی کوشش کی مگر کسی کو بھی اجازت نہیں دی گئی اور ان کی گاڑیاں واپس کی جارہی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ وبا کا دور ہے۔ نہ خود کو مشکل میں ڈالیں اور نہ ہی اپنے پیاروں کو مسائل کا شکار بنائیں اور کوشش کرکے اپنے گھروں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی چھٹیاں گزاریں۔.

محمد زبیر خان، صحافیحکومتی پابندیوں ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤس بند ہونے کے باوجود عید کے دوسرے روز سیاحوں نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے سیاحتی مقامات اور مری کا رخ کرلیا جہاں سے انھیں واپس بھیجا جارہا ہے۔ سیاحوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث سوات میں جی ٹی روڈ، شاہراہ قراقرم اور دیگر مقامات پر ٹریفک میں خلل پڑتا رہا اور ضلع ایبٹ آباد، سوات، مانسہرہ اور دیگر مقامات پر سے پولیس سیاحوں کو واپس بھیج رہی ہے۔ روایتی طور پر صوبہ خیبر پختونخواہ کے لوگ بالخصوص نوجوان اور سیاح عید کی چھٹیوں کو سیر و سیاحت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ گذشتہ سالوں میں عید کے دوران صوبہ خیبر پختونخواہ کے سیاحتی مقامات سمیت مری اور دیگر علاقوں میں سیاحوں کا بہت زیادہ رش دیکھا جاتا رہا ہے مگر اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے سیاحت پرپابندیاں عائد کررکھی ہیں۔ ایبٹ آباد میں صبح ہی سے سیاحوں کی کئی گاڑیوں نے ضلع میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ یہ سیاح سوات ایبٹ آباد کے راستے مانسہرہ کے علاقوں وادی کاغان یا پھر گلیات کی طرف جانا چاہ رہے تھے۔ مگر پولیس نے ضلع ایبٹ آباد کی حدود پر ناکے لگا رکھے تھے جہاں سے سیاحوں کو واپس کیا جاتا رہا۔مانسہرہ سے مقامی صحافی نعمان شاہ کے مطابق مانسہرہ پولیس نے ضلع مانسہرہ کی حدود کے علاوہ دیگر مقامات پر ناکے لگا رکھے ہیں جبکہ بالاکوٹ سے آگے وادی کاغان جانے والے راستے کو مکمل طور پر سیل کیا ہوا ہے مگر اس کے باوجود سیاحوں کی بڑی تعدا د مانسہرہ میں داخل ہونے کے بعد بالاکوٹ تک پہنچ گئی۔ نعمان شاہ کے مطابق بالاکوٹ میں گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں جبکہ پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو واپس بھجنے کے انتظامات کررہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے بالاکوٹ کو جانے والے راستوں کو مکمل سیل کردیا ہے اور رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں ہیں۔ سوات سے مقامی صحافی سعید الرحمن کے مطابق سوات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی کی وجہ سے پولیس نے سوات کے تمام داخلی راستوں پر سخت ترین اقدامات کررکھے تھے مگر اس کے باوجود بھی سیاح بڑی تعداد میں پہنچے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سیاحوں کو سوات میں داخلے کی اجازت نہیں ملی اور شام تک سوات جی روڈ پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ چکی ہیں جن کو واپس بھجا جارہا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک میں بھی خلل پڑا ہوا ہے۔ راولپنڈی پولیس کے ترجمان سجاد الحق کے مطابق مری داخلے کے تمام راستے بھی بند ہیں لیکن سیاح عید کے دوسرے روز صبح ہی سے مری میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں مگر ان کو واپس بھیجا جارہا ہے۔ مری کے ہوٹل وغیرہ پہلے ہی سے بند ہیں۔ ہوٹل ایسوسی ایشن ہزارہ ڈویثرن کے مطابق حکومت کی جانب سے پابندی کے باعث ہمارے تمام ہوٹل بند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاح اگر یہ سوچ کر مانسہرہ، گلیات وغیرہ کا رخ کررہے ہیں کہ ان کو وہاں پر رہائش کے لیے کوئی سہولت ملے گئی تو ایسا ممکن نہیں ہے اس لیے سیاح سوچ سمجھ کر ان علاقوں کا رخ کریں۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی سیاح یا کسی بھی ایسے شخص کو جس کے پاس سوات کا شناختی کارڈ نہیں ہےعید کے دنوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عید کے دوسرے روز کئی سیاحوں نے سوات داخل ہونے کی کوشش کی مگر کسی کو بھی اجازت نہیں دی گئی اور ان کی گاڑیاں واپس کی جارہی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ وبا کا دور ہے۔ نہ خود کو مشکل میں ڈالیں اور نہ ہی اپنے پیاروں کو مسائل کا شکار بنائیں اور کوشش کرکے اپنے گھروں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی چھٹیاں گزاریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابصوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی تک سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 253 تھی، جو اَب بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید 118 اموات ہوئی ہیں، برطانوی وزیراعظمکورونا وائرس سے مزید 118 اموات ہوئی ہیں، برطانوی وزیراعظمبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے مزید 118 اموات ہوئی ہیں، اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 36 ہزار 793 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق اہم اعلانکورونا وائرس : سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق اہم اعلانکورونا وائرس : سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والے جان لیوا نقصان کا انکشاف - Health - Dawn Newsکورونا وائرس سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والے جان لیوا نقصان کا انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئیفحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-05-10 01:23:09