کورونا وائرس:طبی عملے کوحفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا جارہا ہے.ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان CoronaVirusFight CoronaLockdown MedicalStaff ParamedicalStaff ProtectiveEquipment Planning pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
اطلاعات کی ویڈیو کانفرنس کی صدارت کی جس میں ملک میں کوروناوائرس کی وباء سے متعلق موجودہ صورتحال کاجائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہنگامی امدادی ادارے کی معاونت سے کوروناوائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے طبی عملے کو حفاظتی کٹس اور آلات کی فراہمی اور ملک میں طبی سہولتوں کو بہتر بنانے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کیا جارہا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈاکٹروں، نرسوں اور معاون طبی عملے کے تحفظ کیلئے ضروری آلات کی فراہمی کی غرض سے ہر ممکن کو ششیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے...
کیلئے کئے گئے فیصلوں اور اقدامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیں۔ معاون خصوصی نے کہا کہ صوبوں کے درمیان درست اطلاعات ومعلومات کے تبادلے کیلئے وزارتی سطح پر ایک واٹس ایپ گروپ تشکیل دے گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آئسولیشن سینٹروں کا دورہ کرنے والے صحافیوں کیلئے حفاظتی کٹس بھی فراہم کی جائیںگی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ صحافیوں کیلئے کوروناوائرس سے متعلق ایک ایپ متعارف کرائی جائیگی جہاں متاثرہ صحافی رجسٹر ہو سکیں گے اور اس سے درست خبروں کی فراہمی میں بھی مدد ملے گی۔ گلگت بلتستان اور آزادجموں کشمیر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا: سہولیات کی عدم فراہمی، کچرے کی تھیلی پہننے والا ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیاسوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طبی عملے کے 3 افراد نے کچرے کے لیے استعمال کیے جانے والے سیاہ پلاسٹک بیگز پہن رکھے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئیکراچی، مختصر نمازیوں کی تعداد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی گئی Karachi FridayPrayer CoronaVirus Pray pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
اسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے گیس قیمتوں کا بوجھ صارفین پر نہ ڈالنے کی ہدایت کی ہے، فردوس عاشق اعوانوزیراعظم نے گیس قیمتوں کا بوجھ صارفین پر نہ ڈالنے کی ہدایت کی ہے، فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan PMImranKhan Gas Price pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ؛ مسلم اور یہودی طبی عملے کی بیک وقت عبادت کی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے دونوں رضاکاروں نے دعا بھی کی
مزید پڑھ »
ایپل کی نئی ویب سائٹ پر کووڈ 19 کی اسکریننگ ممکن - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »