’امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی صیحح تعداد دو کروڑ ہو سکتی ہے‘ یہ بھی پڑھیے:
امریکہ میں وزارت صحت کے حکام کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد کم از کم دو کروڑ تک ہو سکتی ہے۔
سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے کہنا ہے کہ اس وائرس سے متاثرہ شہریوں کی اس وقت کل تعداد معلوم تعداد سے دس گنا زیادہ ہونے کے امکانات ہیں۔ یہ اندازہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ کی آبادی کے لحاظ سے بڑی ریاست ٹیکساس نے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافے اور ہسپتالوں میں مریضوں کے رش کی وجہ سے کاروبار زندگی بحال کرنے کا مرحلہ روک دیا ہے۔
اعدادوشمار کے مطابق اس وقت تک امریکہ میں اس وائرس سے 24 لاکھ لوگ متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 122،370 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔واشنگٹن یونیورسٹی کی پیش گوئی کے مطابق اکتوبر تک اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 180،000 ہو سکتی ہے۔ یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ اگر 95 فیصد امریکی شہری ماسک پہنے رکھتے ہیں تو ایسی صورت میں یہ ہلاکتیں کم ہو کر 146،000 ہو سکتی ہیں۔سی ڈی سی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارا اس وقت سب سے بہتر اندازہ یہ ہے کہ کورونا وائرس کے ایک مریض کی تصدیق کا...
ان کے مطابق اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ایسے افراد جن میں اس وائرس کی علامات ظاہر نہ ہوئی ہوں ان کے حوالے سے ٹیسٹنگ کا مرحلہ روک گیا گیا ہے۔ اب صرف ایسے لوگوں کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، جن میں اس وائرس کی علامات پائی جاتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے متاثرین کی تعداد معلوم کرنے کے لیے یہی طریقہ جس سے ہم نے دس فیصد زیادہ کا اندازہ لگایا ہے ہم نے مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں میں اختیار کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: انڈیا میں وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل، پاکستان میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں بتدیج کمی - BBC Urduعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب یورپ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، وہیں یہ وبا اس برِاعظم میں ’دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔‘ دوسری جانب پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »
گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورورنا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چند دونوں سے کورونا وائرس کے کیسز نیچے آ رہے ہیں جس کا نتیجہ حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں کیے جانے والے
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے امریکی محکمہ دفاع کی لاکھوں ڈالر امدادکمپنی کی تیار کردہ ویکسین کا ہیومن ٹرائل بھی جاری ہے، ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز اپریل میں کیا گیا جس کے نتائج رواں ماہ متوقع ہیں۔
مزید پڑھ »
غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO
مزید پڑھ »