نائجیریا میں متاثرین چار گنا زیادہ ہو سکتے ہیں تفصیلات لائیو پیج پر:
سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1103 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 16 مریض ہلاک ہوگئے۔
کیسز کی تعداد میں اضافے کا ذمہ دار عوام کو ٹھہراتے ہوئے سندھ کے وزیر اعلی نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 4101 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 1103 مثبت آئے۔ صوبے میں اب تک 167906 ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور کُل 25309 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل MediaCellPPP Sindh
مزید پڑھ »