کورونا سے دنیا میں 2 لاکھ 96 ہزار اموات تفصيلات جانئے: DailyJang
روس میں آج بھی 10ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اب تک 48 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔نیدرلینڈز میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 52 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار 614 ہوگئی ہے۔ نیدرلینڈز میں کورونا کیسز کی تعداد 43 ہزار 438 ہوگئی ہے۔بیلجیئم میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار 843 ہوگئی ہے۔سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں مزید 1 ہزار 905 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی...
سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 44 ہزار 830 تک پہنچ گئی جبکہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی France Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »
کورونا، امریکا میں ہلاکتیں80 ہزار سے متجاوزامریکا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 80 ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی، جبکہ لاکھوں افراد بیمار ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے مزید 43 اموات، متاثرین 32 ہزار 917 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »