کورونا وبا نے زندگی کا ہر شعبہ متاثر تفصیلات جانئے: DailyJang
کورونا وبا نے انسانوں کی زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے۔ اس بات کا شاہد دنیا کا شاید ہر شخص ہوگا۔
ہر متاثرہ فرد کی اپنی داستا ن ہے اور ایسی کئی داستانوں میں ایک داستان کراچی کے کریم سینٹرکے دکانداروں کی بھی ہے۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ چار ماہ سے مارکیٹ میں کوئی کام نہیں ہے جبکہ ہم نے جو مال تیار کرکے آگے دیا تھا اس کی پیمنٹ بھی نہیں آئی ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ایک طرف کاروبار ٹھپ پڑا ہوا ہے تو دوسری طرف بجلی کے بل، کاریگروں کی اجرتیں اور سب سے بڑھ کر دکان کے کرائے بھی چڑھ رہے ہیں۔یہ داستان صرف کریم سینٹر کی نہیں بلکہ اطراف کی قریب 9 مارکیٹس اسی حال میں ہے۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ ان حالات میں ڈوبنے والے کو تنکے کا سہارا بھی بہت ہے ، بس بیٹھے ہیں تنکے کے سہارے کے انتظار میں ہم لوگ بھی کہ شاید کہیں سے کوئی امید کی کرن نظر آجائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلانعالمگیر خان کا سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
2020 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز کس ملک کے نام رہا؟کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟ جی ہاں، وہ ملک جس کے شہری
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا ریلوے پولیس کو صوبے کے حوالے کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو18ویں ترمیم کہ بعد ریلوے پولیس سندھ حکومت کے ماتحت ہونی چاہیے، صوبائی وزیرٹرانسپورٹ
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں بارشوں کے پیش نظرِ نکاسی کی صورتحال کا جائزہاس دوران وزیراعلیٰ کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ لاہور میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر 8 مرکزی ڈرینز کی ہنگامی طور پر صفائی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »