کورونا کے باعث سندھ میں دوسری ہلاکت

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے باعث سندھ میں دوسری ہلاکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کورونا کے باعث سندھ میں دوسری ہلاکت Karachi Reports New Coronavirus Deaths MediaCellPPP CoronaInPakistan murtazawahab1 PTI_KHI Covid_19 PTISindhOffice SindhCMHouse pid_gov

پاک فوج کے دستے ملک بھر میں سول انتظامیہ کی معاونت کر رہے ہیں: آئی ایس پی آردوسری جانب ترجمان وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک صوبے سے دوسرے صوبے جانے والی مسافر ٹریفک پر پابندی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پنجاب کی سرحد پر مسافر بسیں اکٹھی ہو رہی ہیں، ان بسوں کو سندھ سے جانے یا داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ سے پنجاب جانے والے مسافر گاڑیوں کو واپس کیا جا رہا ہے۔ ادھر لاک ڈاؤن کے باعث گھر میں موجود افراد لود شیڈنگ سے بھی پریشان ہیں، نارتھ کراچی اور شادمان میں لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ہے۔شیئر کریں:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsلاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوصوبے کے ہر ضلع کو ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے جاری، ہر ضلع میں چار رکنی کمیٹی قائم
مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس میں مبتلا کراچی کے 2 شہری جاں بحق، وزیر صحت سندھ - ایکسپریس اردودونوں مریض نمونیا کے ساتھ کورونا وائرس میں مبتلا تھے، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں گاڑیوں کی سب سے بڑی ریس بھی ملتوی ہو گئیکورونا وائرس کے باعث امریکہ میں گاڑیوں کی سب سے بڑی ریس بھی ملتوی ہو گئیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے سبب امریکہ کی سب سے بڑی انڈیانا پولس 500
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 11:20:35