کورونا وائرس دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس سے متعلق فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس سے صرف پھیپھڑے ہی متاثر نہیں ہو رہے ہیں بلکہ اس سے نسوں میں خون بھی جمنے لگتا ہے جس سے دل کے دورے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

پوری دنیا اس وقت کورونا کی وبا کا سامنا کر رہی ہے، مختلف ممالک کے سائنسداں دن رات ویکسین بنانے میں مصروف ہیں۔ اس بیماری کے حوالے سے لگاتار مطالعے اور تحقیق بھی ہو رہی ہیں جن سے نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔

کوویڈ 19 انفیکشنز کی وجہ سے نسوں خون جمنا شروع ہوسکتا ہے، جس سے انسان کے جسم کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس کی ایک مثال پھیپھڑوں میں خون جمنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے ہیپی ہائیپوکسیا کی شکل میں نظر آتی ہے، جس میں جسم کا آکسیجن خطرناک حد تک کم ہونے کے باوجود بھی مریض کو بظاہر کسی قسم کی تکلیف نہيں ہوتی۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک اسپتال میں کورونا کے تقریباً 100 مریض تھے جن میں سے 23 کافی سنگین حالت میں تھے، ان 23مریضوں کے پھیپھڑوں کی دھمنیوں میں خون کے تھکّے جم گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہےپاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہےپاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہے Coronavirus pid_gov
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے طبی ماہرین کا دعویکورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے طبی ماہرین کا دعوی30 سے زائد ممالک کے سیکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا وائرس کے ہوا سے پھیلنے کے امکانات کو سنجیدگی سے لے کیونکہ کووڈ 19 کے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے بھی پھیلتا ہے، سیکڑوں ماہرین کا دعویٰ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس ہوا کے ذریعے بھی پھیلتا ہے، سیکڑوں ماہرین کا دعویٰ - ایکسپریس اردواس سے قبل انسانی مائعات کو وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ قرار دیا گیا تھا لیکن اب ماہرین نے ایک مختلف خیال پیش کیا ہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویکورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعوی30 سے زائد ممالک کے سیکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا
مزید پڑھ »

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکارمعاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکارمعاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور قوم سے دعاؤں کی اپیل کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DRZafarMirza
مزید پڑھ »

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:16:46