کورونا وائرس کی ویکسین کب تک دستیاب ہوگی؟ ARYNewsUrdu COVID19
نے گزشتہ ہفتے اپنی تیار کردہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کی تھی اور اس عمل کے لیے سیکڑوں لوگوں نے رضاکارانہ طور خود کو پیش کیا تھا ۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ آئندہ آنے والے 6 ہفتوں میں معلوم ہوجائے گا کہ یہ ویکسین انسانوں کیلئے کارآمد ہوگی یا نہیں۔ سائنسدانوں کو اس ویکسین سے توقع ہے کہ ماہ ستمبر تک اس کی 10لاکھ خوراک مریضوں کے لیے فراہم کردیں گے۔ اب تک سیکڑوں افراد کو ویکسین دی جاچکی ہے اور ہمیں توقع ہے کہ جون کے وسط تک معلوم ہوجائے گا کہ یہ کام کرے گی یا نہیں۔
ان کا کہنا تھا ‘ایک بار ہمیں ریگولیٹرز سے اجازت مل جائے گی تو ہم دوبارہ آغاز میں جا کر یہ تجزیہ نہیں کرنا چاہتے کہ بڑے پیمانے پر اس کی تیاری کیسے کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی اور جرمن کمپنی نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین تیار کرلی - ایکسپریس اردویورپ اور امریکا میں طبی آزمائش کے بعد 2020 کے آخر تک لاکھوں افراد تک ویکسین پہنچ جائے گی، امریکی کمپنی کا دعوی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی افادیت چند ہفتوں میں معلوم ہوگی، محقق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ویکسین انسانوں کیلئے فاندہ مند ہوگی یا نہیں؟ جانیےکورونا وائرس ویکسین : انسانوں کیلئے فاندہ مند ہوگی یا نہیں؟ جانیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جرمنی نے کورونا کی ویکسین تیار کر لی، انسانوں پر آزمائش شروعجرمنی نے کورونا کی ویکسین تیار کر لی، انسانوں پر آزمائش شروع Germany CoronaVirus Vaccine ClinicalTrials BNT162 Prevention InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Treatment
مزید پڑھ »
کورونا ویکسین کی معلومات چرانے کیلئے دنیا بھر کے خفیہ ادارے متحرک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
جرمنی نے کورونا کی ویکسین تیار کر لی، انسانوں پر آزمائش شروعجرمنی نے کورونا کی ویکسین تیار کر لی، انسانوں پر آزمائش شروع Read News Germany CoronaVirus Vaccine ClinicalTrials BNT162 Prevention InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Treatment
مزید پڑھ »