کورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئے Global Coronavirus Death Toll COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak
ہم نیوز کےمطابق دنیا بھرمیں دو لاکھ 62 ہزار 331 افراد ایسے بھی ہیں جنہوں نے اپنی مضبوط قوت ارادی و اعصابی نظام سے اس مہلک مرض کو شکست دی ہے۔
کورونا وائرس کی بدولت 9 ہزار 616 امریکی دار فانی سے کوچ بھی کرچکے ہیں۔ کورونا وائرس کی امریکہ میں پھیلتی تباہ کاری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ صرف ایک دن میں 839 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔نیویارک میں وینٹی لیٹرزکی کمی کے سبب چین سے تین ہزار وینٹی لیٹرزخریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدرٹرمپ نے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کردی ہے جب کہ وہ نیویارک کو آفت زدہ بھی قرار دے چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 59 ہزار 172 افراد ہلاکپوری دنیا میں کورونا وائرس کے کتنے مریض ہیں۔۔۔؟ سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئی CoronavirusPandemic Worldwide Casualties COVID19 CoronaVirusFight
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »