کورونا وائرس کے خلاف مسلم ممالک کے اقدامات CoronaVirus MuslimCountries Actions
اہم اقدامات کررہے وہیں مسلم ممالک بھی اس وبا سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے ہر ممکن کوششوں میں مصروف ہیں۔اب تک مسلم ممالک کی جانب سے کورونا وائرس جیسے خطرناک مرض سے عوام کو بچانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔خلیجی ملک کویت میں اذان کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کا پیغام دیا گیا۔کویت کے موذنوں نے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر اذان میں تھوڑی سی ترمیم کرتے ہوئے لوگوں کو گھروں پر نمازیں ادا کرنے کی تلقین کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد وائرل بھی ہوئیں۔موذن نے اذان کے درمیان...
نے لوگوں سے اجتماعی نمازوں پر پابندی کی اپیل کی ہے۔لبنان میں بھی حکومت نے ان افراد کو گھر میں عبادات کرنے کی ہدایت کی جن کا قوت مدافعت کمزور ہے۔نوول کورونا وائرس کی روک تھام سے بچا وکے لیے جہاں ماہرین لوگوں کو ہدایت کررہے ہیں کہ وہ ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور قریب جانے سے گریز کریں وہیں مسلمانوں نے بھی ایک دوسرے سے ملنے کا طریقہ تبدیل کرلیا ہے۔ عمان کے دارالحکومت مسقط کے رہائشیوں کا کہنا تھا کہ ان لوگوں میں بہت زیادہ خوف و ہراس ہے اور وہ اسے کورونا فوبیا کا نام دے رہے ہیں، متعدد افراد نے ایک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے باعث آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیپل ہیڈلی سیریز منسوخکورونا وائرس کے باعث آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیپل ہیڈلی سیریز منسوخ NewZealand Australia Postponed ODISeries CoronaVirus InfectiousDisease SafetyMeasures CricketAus BLACKCAPS
مزید پڑھ »
کورونا وائرس آپ کے جسم کے ساتھ کرتا کیا ہے؟کورونا وائرس جسم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے، اس کے نتیجے میں کچھ افراد ہلاک کیوں ہو رہے ہیں اور اب تک اس بیماری کا علاج کیسے کیا جارہا ہے؟
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بندکورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بند Coronavirus Philippine Closed Markets
مزید پڑھ »