کورونا سے دنیا کے 5 لاکھ 71ہزار سے زائد افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

کورونا سے دنیا کے 5 لاکھ 71ہزار سے زائد افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کورونا سے دنیا کے 5 لاکھ 71ہزار سے زائد افراد ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 30لاکھ 41 ہزار 698 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 71ہزار 660ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 17 لاکھ 59ہزار 129مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 822کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 15لاکھ 17ہزار 84کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ پیرو میں کورونا کے باعث 11 ہزار 870ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 3 لاکھ 26ہزار 326رپورٹ ہوئے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 819ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 89ہزار 603ہو چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے اموات 5 ہزار 260 سے متجاوزملک میں کورونا سے اموات 5 ہزار 260 سے متجاوزکورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمیلاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمیلاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
مزید پڑھ »

کورونا سامان کیلیے دنیا سے آرڈر ملنے لگے، برآمدات بحالی کا امکان - ایکسپریس اردوکورونا سامان کیلیے دنیا سے آرڈر ملنے لگے، برآمدات بحالی کا امکان - ایکسپریس اردوحفاظتی اشیا سازی میں پاکستان نے پیشرفت کی، امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:08:23