کورونا ریلیف فنڈ میں4 ارب روپے سے زائد عطیات جمع

پاکستان خبریں خبریں

کورونا ریلیف فنڈ میں4 ارب روپے سے زائد عطیات جمع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد عطیات جمع ہو گئے۔ تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب

اسلام آبادوزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد عطیات جمع ہو گئے۔

تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات کی آمدکی سلسلہ جاری ہے،سینٹر فیصل جاوید نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہاکہ کورونا ریلیف فنڈ 4 ارب کی سطح سے بڑھ چکا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ معاونین کی سخاوت اورجذبہ ایثار قابل تحسین ہے ،بلاشبہ کورونا ریلیف فنڈ ایک عظیم مقصد ہے، حکومت عطیہ کئے جانے والے ہر روپے کے ساتھ 4 روپے مزید شامل کرے گی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمعوزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمعاسلام آباد : وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 4 ارب روپے سے زائد رقم جمع ہوگئی، سینیٹر فیصل جاوید نے کہا معاونین کی سخاوت اورجذبہ ایثار قابل تحسین ہے،
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئیوزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئیوزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئی Islamabad PMImranKhan ReliefFund Crossed Billion FaisalJavedKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan CronaInPakistan PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئیوزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئیوزیرِ اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں رقم 4 ارب روپے سے تجاوز کر گئی Read News Islamabad PMImranKhan ReliefFund Crossed Billion FaisalJavedKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan CronaInPakistan PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

کراچی: کورونا مشکلات کے باوجود کئی ارب مالیت کے 40 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاریکراچی: کورونا مشکلات کے باوجود کئی ارب مالیت کے 40 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
مزید پڑھ »

کورونا سے دنیا کنگال ہوتی رہی، چند ارب پتی مال کماتے رہےکورونا سے دنیا کنگال ہوتی رہی، چند ارب پتی مال کماتے رہےفیس بک کے شیئرز کی قیمتوں میں 60 فیصد اضافہ ہوا، جس سے زکر برگ کی دولت 86 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کورونا وائرس: حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل، کورونا کی وجہ سے طویل مالی بحران کی وارننگ - BBC Urduکورونا وائرس: کورونا وائرس: حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل، کورونا کی وجہ سے طویل مالی بحران کی وارننگ - BBC Urduدنیا میں کووڈ 19 سے 54 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 577 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر دوائی ہائیڈروکسی کلوروکوین کے ٹرائل معطل کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 16:29:43