کورونا وائرس سے 3 ماہ تک لڑنے والا اداکار چل بسا coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews
ان کی اہلیہ ایمنڈا کلوٹس نے ایک انسٹاگرام پوسٹ پر اس بارے میں بتایا کہ لاس اینجلس کے سیڈرز سینائی میڈیکل سینٹر میں کئی ماہ سے زیرعلاج اداکار چل بسے ہیں۔
علاج کے دوران انہیں سیپٹک شاک، 2 چھوٹے فالج اور 65 پونڈ وزن کم ہوگیا جبکہ ایک عارضی پیس میکر بھی لگایا گیا تاکہ دل کی دھرکن بحال رہ سکے۔ مئی میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ تو نیگیٹو آگئے اور کوما سے باہر نکل آئے مگر حالت میں بہتری نہیں آسکی کیونکہ ڈاکٹروں کا خیال تھا ان کے دونوں پھیپھڑوں کی پیوندکاری کی ضرورت ہے۔یہ اداکار براڈوے کے معروف اداکار ہیں جو بلٹس اوور براڈوے، ویٹریس اور اے برونکس ٹیل: دی میوزیکل میں کام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔
بعد ازاں ایک اور انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اداکار کو تاحال پھیپھڑوں میں انفیکشن کا سامنا ہے، یہ انفیکشن اس وقت ہوا جب اسے سیپٹک شاک کا سامنا ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس پارٹیاں شروع ہوگئیں سب سے پہلے شکار ہونے والے کے لیے انعامنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے جتن کر رہے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر شدید حیرت ہو گی کہ امریکہ میں لوگوں نے کورونا وائرس کا
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide CasesReported DeathRateToll
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا علاج کے ’سب سے بڑے مرکز‘ کا افتتاح، سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 28 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ’ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کی مریضوں میں استعمال کی آزمائش کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دوا کورونا کے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی زندگی بچانے میں بہت کم یا بالکل بھی مدد گار ثابت نہیں ہوئی۔‘
مزید پڑھ »
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »